Tag Archives: ملکی مفاد

کہاں کس کی حکومت اس سے غرض نہیں، ملکی مفاد کیلئے سب اکٹھے ہوجائیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اس سے غرض نہیں کہاں کس کی حکومت ہے، ضروری ہے کہ پاکستان میں بہترین مفاد میں سب اکٹھے ہو جائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کراچی کی …

Read More »

امریکہ کی طرح عمران خان کا بھی کوئی مستقبل نہیں رہا، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جس طرح امریکہ کا کوئی مستقبل نہیں ہے بالکل اسی طرح عمران خان کا بھی کوئی مستقبل نہیں رہا۔ فضل …

Read More »

ملکی مفادات کے خلاف بات کرنے والوں کو سخت سزا دینی چاہیے۔ چوہدری شجاعت

چویدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ان مشکل حالات میں ملکی مفادات کے خلاف بات کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والوں کو …

Read More »

استحکام کا معاملہ حل ہوچکا ہے، 17 اکتوبر تک معاملات بہتر ہوجائیں گے، شاہ خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استحکام کا معاملہ حل ہوچکا ہے، 17 اکتوبر تک معاملات بہتر ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے ملک کو تباہ کردیا ہے، عمران خان …

Read More »

اپوزیشن جو کررہی تھی درست کررہی تھی، تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں، عامر لیاقت

عامر لیاقت حسین

کراچی (پاک صحافت) عامر لیاقت حسین نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈراما ختم ہونے کے بعد کہنا چاہتا ہوں کہ وزیر اعظم عمران خان نے جو کچھ کیا ثابت ہوگیا کہ اپوزیشن جو کچھ کر رہی تھی درست کر رہی تھی۔ تفصیلات …

Read More »

نئی حکومت عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پرعزم ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نئی حکومت عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ملک کی جگ ہنسائی کا باعث نہ بنیں …

Read More »