Tag Archives: ملاقات

وزیر خارجہ سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا کی ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور یورپی یونین کی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے …

Read More »

آڈیو لیکس نے تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا، شہباز شریف

نوازشریف شہبازشریف

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ثاقب نثار پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنٹ کے طور پر کام کرتے رہے، آڈیو لیکس نے اب تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی …

Read More »

سراج الحق سے ایرانی سفیر کی ملاقات

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق اور ایرانی سفیر محمد علی حسینی کی ملاقات میں پاکستان اور ایران کے تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی …

Read More »

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پشاور میں اہم ملاقات کی، اور انہیں حکومت اور پاکستان تحریک …

Read More »

اسحاق ڈار کی پاکستان میں ایرانی سفیر سے اہم ملاقات

اسحاق ڈار ایرانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفیر کی ملازمت کے دورانیہ کو سراہتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انہیں الوداع کہا اور ان کی مستقبل کی ذمہ داریوں …

Read More »

ایم کیو ایم کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے شہری سندھ بالخصوص کراچی …

Read More »

بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف اختر مینگل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اختر مینگل اور ایم ایم اے کے رکن صلاح الدین ایوبی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے اختر مینگل سے ملاقات …

Read More »

وزیراعظم سے متحدہ وفد کی ملاقات، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال گفتگو

شہباز شریف ایم کیو ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ایم کیو ایم کے وفد نے حالیہ مردم شماری پر اپنے تحفظات سے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ …

Read More »

بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کی درخواست نہیں کی۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ میں نے بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کی درخواست نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »