Tag Archives: معاشی پالیسی

چینی دفترِ خارجہ کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ ہمارے تعلقات دوستی سے زیادہ گہرے ہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چینی دفتر خارجہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی دفترِ خارجہ کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ ہمارے تعلقات دوستی سے زیادہ گہرے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چین نے مالیاتی اداروں اور …

Read More »

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

واشنگٹن (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ امریکا کے دوران ورلڈ بینک، آئی ایم ایف …

Read More »

1 ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آئی ایف سے 1 ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے۔ شیری رحمان کا …

Read More »

قوم کے اربوں روپے عمران نیازی کے دوستوں کے قریب تر ہوچکے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا  ہے کہ قوم کے اربوں روپے عمران نیازی کے دوستوں کے قریب تر ہوچکے ہیں، نئے پاکستان میں غریب کنگال اور عمران …

Read More »

پیپپلز پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کے دوسرے دن عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم عمران خان پر طنز کے نشتر چلا دیئے

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے  وزیراعظم عمران خان پر طنز کے نشتر چلا دیئے، بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اب اگلی حکومت بنا کرمسائل حل کرنے کا اعلان قوم سے مذاق ہے، ایک کروڑ نوکریاں دینے کا دعویٰ کیا اور اقتدار …

Read More »

پاکستان پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو ناکام حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی انشااللہ آئندہ حکومت بنا کر عوام …

Read More »

عمران خان نے ملک کا مستقبل داؤ پر لگادیا ہے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کا مستقبل داؤ پر لگادیا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے 16 فیصد عوام غربت کی وجہ سے کھانے پینے …

Read More »