Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

نوازشریف آئے گا، غریب کا چولہا جلائے گا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا ایک ہی نعرہ ہوگا، نوازشریف آئے گا، غریب کا چولہا جلائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا آرٹیکل 62، 63 …

Read More »

نوازشریف پہلے سے زیادہ طاقت کیساتھ پاکستان واپس آئیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف بہت جلد پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ پاکستان واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وطن واپسی پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو نوازشریف کی طرف سے …

Read More »

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز جاتی امراء پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز جاتی امراء پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز علامہ اقبال ائیرپورٹ سے قافلے کی صورت میں اپنی رہشگاہ جاتی امراء پہنچ گئی ہیں، …

Read More »

اگر اسٹیبلشمنٹ آئینی حدود سے تجاویز کرے گی تو مسائل پیدا ہوں گے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

پشاور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ آئینی حدود سے تجاویز کرے گی تو ملک میں مسائل پیدا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

الیکشن جب بھی ہو ہم اس کے لیے تیار ہیں، ملک احمد خان

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ الیکشن جب بھی ہو ہم اس کے لیے تیار ہیں۔ ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ہم ان سے ہزار …

Read More »

نواز شریف کی لیڈر شپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ہے ، نواز شریف کی لیڈر شپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی …

Read More »

نوازشریف کارکنان کو وطن واپسی کا سرپرائز دیں گے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کارکنان کو وطن واپسی کا سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن جیت کر …

Read More »

ق لیگ کے آئینی اور قانونی صدر چوہدری شجاعت ہی ہیں۔ چوہدری سالک حسین

چوہدری سالک حسین

لاہور (پاک صحافت) چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کا آئینی اور قانونی صدر چوہدری شجاعت ہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری سالک حسین کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے ہٹانے پر پرویز الہی اور کامل علی …

Read More »

عمران خان اس شخص کو گالیاں دیتے ہیں، جس کی انگلی پکڑ کر اقتدار تک پہنچے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ  عمران خان اس شخص کو گالیاں دیتے ہیں، جس کی انگلی پکڑ کر اقتدار تک پہنچے، جنہوں نے یہ بت تراشا تھا، وہ کدھر ہیں، قوم کو جواب کیوں نہیں دیتے۔ تفصیلات کے …

Read More »