Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

شاہد خاقان عباسی کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت

شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست ملک کیلئے ہوتی …

Read More »

جاوید لطیف کا وزیراعلی پنجاب کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ جاوید لطیف نے وزیراعلی پنجاب کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیا عمران خان خود …

Read More »

جوتے پالش کرنے والی پالش کی کالک عمران نیازی کے منہ پہ صاف نظر آرہی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جوتے پالش کرنے والی پالش کی کالک عمران نیازی کے منہ پہ صاف نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈد فتنے! اب تو شہباز …

Read More »

اصل طاقت کا فیصلہ اسلام آباد میں ہوگا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اصل طاقت کا فیصلہ اسلام آباد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر عمران خان …

Read More »

عمران نیازی کے فسادی مارچ کی ساری پذیرائی بھارت میں ہورہی ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کے فسادی مارچ کی ساری پذیرائی بھارت میں ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوجرانوالہ نوازشریف کا قلعہ ہے، …

Read More »

عمران نیازی ریاست سےکھیل کھیل رہا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ریاست سےکھیل کھیل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں ایک ایسا فسادی کھڑا ہوگیا …

Read More »

قومی اسمبلی میں ن لیگ کی ایک اور نشست میں اضافہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں ایک اور نشست کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھٹی کو حلقہ این اے 91 سے کامیاب قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف …

Read More »

عمران خان کا لانگ مارچ شارٹ مارچ میں تبدیل ہوچکا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ اس وقت شارٹ مارچ میں تبدیل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج اپنے آئینی کردار …

Read More »

عمران خان سے کہیں پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سے کہیں پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور نہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک مخصوص طبقہ بد قسمتی سے عمران خان کی گمراہی …

Read More »

عمران خان توشہ خانے سے 50 کروڑ روپے کی چیزیں بیچ چکا ہے۔ مریم نواز کا انکشاف

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان توشہ خانے سے 50 کروڑ روپے کی چیزیں بیچ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور …

Read More »