Tag Archives: مسائل

ہم ماحولیاتی طور پر تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

ڈیووس  (پاک صحافت)  وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے ہم ماحولیاتی طور پر تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں، اس کی ذمہ داری مشترکہ عالمی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔ شیری رحمان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتا ہوا عدم مساوات انتہائی حد تک …

Read More »

ہم اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلا م آباد (پاک صحافت) وزیر تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے ہم اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار ہیں، کوئی بھی ملک اقلیتوں کے خلاف کارروائیوں سے عزت نہیں پا سکتا۔ شازیہ مری نے کہا ہے کہ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کی رپورٹ ملک میں امتیاز کے خاتمے …

Read More »

عمران خان کے طرز حکومت سے ملک کو خطرات بڑھ رہے تھے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کے طرز حکومت سے ملک کو خطرات بڑھ رہے تھے۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان مزید مسلط رہتے تو حالات پیچیدہ ہوجاتے۔ عمران خان ملکی سلامتی اور مذہب کے …

Read More »

عمران خان کی حکومت نے قرضے پر قرضے لے کر پورا نظام بگاڑ دیا، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے  سابقہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت قرضے پر قرضے لیتے گئے پورا نظام بگاڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی ایک …

Read More »

بشارالاسد کے دورہ تہران پر اسرائیلی میڈیا کا ردعمل

رئیسی اور بشار اسد

دمشق {پاک صحافت} اسرائیلی میڈیا نے شام کے صدر بشار الاسد کے دورہ ایران پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے شام کے صدر بشار الاسد کے دورہ تہران پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران اور شام …

Read More »

وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ون ٹو ون ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم وزیر اعلیٰ

 کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی آج وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی، اس موقع پر ملک کے اہم سیاسی و معاشی اور دیگر معاملات پرخصوصی تبادلہ خیال کیا گیا۔  ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 10 …

Read More »

اسرائیلیوں کی ایک بڑی تعداد کو ذہنی صحت کے مسائل ہیں

اسرائیلی

تل ابیب {پاک صحافت} صہیونی اخبار ہآرتض نے ایک مضمون میں فلسطینیوں کے خلاف حکومت کی نسل پرستانہ پالیسی کے بارے میں آباد کاروں کے ذہنی تضادات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کی ایک بڑی تعداد نفسیاتی مسائل کا شکار ہے۔ صیہونی حکومت کے شماریاتی ادارے کے …

Read More »

کورونا وائرس کے ذہنی اثرات پر بنی پاکستانی فلم کا پہلا پوسٹر جاری

فلم

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کے ذہنی اثرات پر بنی پاکستانی فلم آر پار کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نئی پاکستانی فلم ‘آر پار’ ان اولین فلموں میں سے ایک ہے جس میں کورونا وائرس سے عام افراد میں پیدا ہونے والی بے چینی اور …

Read More »

مغربی اور عرب ممالک یمنی اور یوکرائنی عوام کے حوالے سے دوہرے معیار کا مظاہرہ کر رہے ہیں” یمن کے نائب وزیر خارجہ

مظاہرہ

صنعا {پاک صحافت} یمن کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی اور بعض عرب ممالک یمنی اور یوکرائنی عوام کے حوالے سے دوہرے معیار کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ حسین علیزی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا کہ تاریخ یہ نہیں بھولے گی کہ بعض عرب ممالک نے …

Read More »

تمام مسائل کا حل عمران خان کا جانا ہے ، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  ملکی مسائل کا حل بتاتے ہوئے کہا کہ اب تمام مسائل کا حل عمران خان کا جانا ہے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ اس حکومت کی نالائقی کو عوام کے سامنے بے نقاب کریں گے ، …

Read More »