Tag Archives: مزدور

مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی جائے۔ آصف زرداری کا مطالبہ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے حکومت کو تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی …

Read More »

شام میں سال کے آخری دن امریکہ کو بڑا تحفہ مل گیا!

شام

پاک صحافت شام میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے غیر قانونی فوجی اڈے پر ایک بار پھر راکٹوں کی بارش ہوئی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق شام میں غیر قانونی طور پر موجود دہشت گرد امریکی فوجیوں کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کا …

Read More »

محنت کش صرف پیپلزپارٹی پر اعتماد کرتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے محنت کش صرف پی پی پی پر اعتماد کرتے ہیں، پیپلزپارٹی مزدوروں اور محنت کشوں کی نمائندہ جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے ریفرنڈم میں …

Read More »

کوئلہ کان حادثے پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا اظہارِ افسوس

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ دنوں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والا سیلابی ریلا کوئلے کی کان میں داخل ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں دس مزدور کان میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ محنت کشوں کی قیمتی …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر مزدور کی کم سے کم اجرت میں پانچ ہزار اضافہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے صوبے میں مزدوروں کو ریلیف دینے کے لئے مزدور کی کم سے کم اجرت کو بیس ہزار سے بڑھا کر پچیس ہزار روپے کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی خصوصی ہدایت پر مزدوروں کی کم از کم اجرت میں 5 …

Read More »

محنت کشوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ محنت کشوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔ محنت کشوں کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عالمی یوم مزدور کے موقع ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

عمران خان کو نااہلی اور بے حسی کی وجہ سے جانا پڑا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہلی اور بے حسی کی وجہ سے جانا پڑا۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت آئینی طریقے سے نکلی۔ پچھلی حکومت نے وقت پرفیول نہیں خریدا، جب فیول نہیں ہوگا …

Read More »

ایک کروڑ نوکریاں دینے والوں نے کسانوں اور مزدوروں سے روٹی چھین لی،ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے والوں نے کسانوں اور مزدوروں سے روٹی چھین لی ہے۔ ہم تو کہتے تھے، ان کو عوام کی کوئی فکر نہیں ہے …

Read More »

کورونا کے دور میں امریکہ کا ادھمرا اقتصاد

اقتصاد

واشنگٹن {پاک صحافت } امریکہ میں کرونا وائرس کے پھیلنے کے تقریبا دو سال بعد ، تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس بیماری میں سست روی اور معاشی پابندیوں کے خاتمے کے باوجود امریکی معیشت جلد کسی بھی وقت معمول پر آنا ممکن نہیں ہوگی۔ آئی آر این اے …

Read More »

عمران خان آلو پیاز کی قیمتیں کنٹرول نہیں کر پارہے حکومت کیا چلائیں گے، بلاول کی کڑی تنقید

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں جاری مہنگائی پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا،  بلاول کا کہنا ہے کہ عمران خان سے آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کنٹرول نہیں ہورہیں، وہ حکومت کیا چلائے گا۔ عمران خان کی …

Read More »