Tag Archives: مزارات

عراق میں شیعہ مسلمانوں کے اماموں کے مقدس مقامات کو تباہ کرنے کی اپیل کے بعد کشیدگی اور احتجاج

عراق

بغداد {پاک صحافت} عراق میں السرخیہ فرقے کے ایک عالم علی موسیٰ اکول کاظمی المسعودی کی جانب سے شیعہ مسلمانوں کے ائمہ کے مقدس مزارات کو توڑنے کے مطالبے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسجد الفتح المبین کے امام المسعودی نے پیر کے روز عراق میں اہل بیت …

Read More »

ویکسینیٹڈ افراد کیلئے سینما اور مزار کھولنے کی اجازت

مزارات

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش کو ختم کر دیا اور ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے سینما اور مزارات کھولنے کی …

Read More »

حکومت پنجاب کیجانب سے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد لاک ڈاون

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں گزشتہ کئی ماہ سے جاری کورونا پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آج سے تمام کاروباری، تفریحی مراکز سمیت مزارات بھی کھول دئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں آج سے تمام عائد پابندیاں ختم ہوگئیں ہیں …

Read More »

پنجاب حکومت کیجانب سے مزارات کو اگست کے آخر تک بند کرنے کا اعلان

مزارات

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مزارات کو اگست کے آخر تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت راولپنڈی، فیصل …

Read More »

ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا شہریوں کی ذمہ داری ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے سندھ میں مزارات اور درگاہیں کھولنے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا شہریوں کی ذمہ داری ہے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ …

Read More »

سندھ بھر میں کل سے درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات جاری

مزارات

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کل سے صوبے بھر میں کل سے تمام درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام داخلی راستوں پر سینیٹائزر دستیاب ہوں، مزارات اور درگاہوں …

Read More »

ایک ماہ کی بندش کے بعد تمام مزارات کھول دئے گئے

مزارات

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر ایک ماہ قبل ملک بھر کے تمام مزارات کو بند کیا گیا تھا۔ اب محکمہ اوقاف کی جانب سے پنجاب کے تمام مزارات زائرین کے لئے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی جانب …

Read More »