Tag Archives: مریم نواز

عوام نے پی ٹی آئی کو دوبار مسترد کردیا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے پی ٹی آئی کو دوبار مسترد کردیا ہے۔ ایک بار ڈسکہ میں جبکہ دوسری بار این اے 249 کراچی میں پی ٹی آئی مسترد ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

جھوٹے شیر اپنی شکست کو دھاندلی کی آڑ میں چھپانا بند کریں، چوہدری منظور

چوہدری منظور

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری چوہدری منظور نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹے شیر اپنی شکست کو دھاندلی کی آڑ میں چھپانا بند کریں۔ خیال رہے کہ مریم نواز نے اپنے بیان میں کراچی کے حلقہ این اے …

Read More »

مریم نواز نے این اے 249 کے نتائج مسترد کردئے

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے این اے 249 کے نتائج مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف چند سو ووٹوں سے مسلم لیگ ن کی کامیابی کو دھاندلی کے ذریعے ناکام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

کیپٹن صفدر کی مدینہ منورہ میں مانگی گئی دعائیں قبول ہوگئیں

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اور نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کی جانب سے روضہ رسول اکرم اور مدینہ منورہ میں مانگی گئی دعائیں قبول ہوگئی ہیں۔ جس پر انہوں نے شکرانے کے سجدے بھی بجالائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن …

Read More »

موجودہ حکومت کو مزید برداشت کرنا عوام کے بس میں نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت کو مزید برداشت کرنا عوام کے بس میں نہیں ہے۔ نالائق حکومت عوام کے لئے ایک لعنت بن چکی ہے جس نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر …

Read More »

حلقہ این اے 249 کے الیکشن سے متعلق مریم نواز کا ویڈیو پیغام جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے 249 کے انتخابات سے متعلق حلقے کے عوام کے لئے ویڈیو پیغام جار ی کر دیا۔  جس میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ  حلقہ کا اہم اور بڑا مسئلہ پانی کا …

Read More »

جہانگیر ترین گروپ کے ن لیگ سے بیک ڈور رابطے، مریم نواز کی تصدیق

جہانگیر ترین مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین گروپ کے ن لیگ سے بیک ڈور رابطوں کی تصدیق کر دی، مریم نواز کا کہنا ہے کہ جہانگیر تر ین گروپ ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں …

Read More »

سینیئرصحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ، مریم نوازکی شدید مذمت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سینئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اختلافی آواز کو خاموش کرنا اس ملک کو برسوں سے لاحق کینسر ہے۔ مریم نوازنے اپنے بیان میں حملے پر ردعمل …

Read More »

مفتاح اسماعیل کی کمپیئن چلانے مریم نواز خود کراچی جائیں گی

مفتاح اسماعیل، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کی ضمنی انتخاب میں کامیابی کے لئے الیکشن مہم چلانے کے لئے مریم نواز نے خود کراچی جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ تین روزہ دورے پر کراچی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے …

Read More »

حکومتی کشتی کسی بھی وقت ڈوب سکتی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ نااہل کپتان کے ہاتھوں حکومت کی کشتی کسی بھی وقت ڈوب سکتی ہے۔ نالائقوں کے ٹولے نے ملک و قوم کو تباہی و بربادی کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے …

Read More »