حافظ حمداللہ

کوئی عزت دار شخص پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہوسکتا۔ ترجمان پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ کوئی عزت دار شخص پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے مریم اور نگزیب سے متعلق فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدتہذیبی عمران خان اور کی ترجمانوں کی پہچان ہے۔ کوئی عزت دار اور شریف شخص تحریک انصاف کا حصہ نہیں ہوسکتا ہے۔

حافظ حمداللہ کا مزید کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب کی جرات و بہادری قابل تحسین ہے، حق گوئی سے جھوٹوں کے سردار کو تکلیف ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری بکاؤ مال ہیں، جس طرح کا وہ بکاؤ مال ہیں اسی طرح کی زبان استعمال کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے