Tag Archives: مذمت

اداکارہ ریشم کی جانب سے 9 مئی کو ملک میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعات کی مذمت

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ و فلم کی اداکارہ ریشم نے 9 مئی کو ملک میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعات کی مذمت کی ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے 9 مئی کے واقعات میں متاثر ہونے والی فوجی تنصیبات و دیگر عمارتوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما محمد ابراہیم خان نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

ملتان (پاک صحافت) ملتان سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی رہنما محمد ابراہیم خان نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ اب تک 100 سے زائد پارٹی رہنما پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر چکے …

Read More »

معروف گلوکار سلمان احمد کی 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار سلمان احمد نے 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کے لئے سزا کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار سلمان احمد نے جاری بیان میں کہا …

Read More »

مذمت کافی نہیں، اعترافِ جرم کریں، تسلیم کرو کہ واقعات کے ماسٹر مائنڈ تم تھے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  مذمت کافی نہیں، اعترافِ جرم کریں، تسلیم کرو کہ واقعات کے ماسٹر مائنڈ تم تھے۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے سراج الحق کے قافلے پر حملے کی تحقیقات کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سراج الحق کے قافلے پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم …

Read More »

عارف علوی واضح کریں پاکستان کے وفادار ہیں یاعمران خان کے؟۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عارف علوی واضح کریں پاکستان کے وفادار ہیں یاعمران خان کے وفادار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی مذاکرات کا …

Read More »

سیاست میں مداخلت سے انکار پر فوج اور آرمی چیف پر حملے کیے جا رہے ہیں

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت سے انکار پر فوج اور آرمی چیف پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آرمی …

Read More »

اسرائیل اپنے اندرونی مسائل کو باہر دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے

اسرائیل

پاک صحافت شام میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنی اندرونی مشکلات کو باہر سے پیش کر رہی ہے۔ مہدی سبحانی کا کہنا ہے کہ اس وقت ناجائز صیہونی حکومت اپنے اندر سے کئی طرح کے مسائل میں بری طرح الجھی ہوئی ہے۔ انہوں نے مسجد …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے صدر کے عدالتی بل واپس بھجوانے کی مذمت

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صدر کے عدالتی بل واپس بھجوانے کی مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہے، اجلاس میں صدر مملکت کے کردار کی مذمت کی گئی، کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس …

Read More »

چار مسلم ممالک کے ساتھ تل ابیب کے تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے مذاکرات کے بارے میں صہیونی میڈیا کا دعویٰ

خواتین

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے چار عرب اور اسلامی ممالک کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔ منگل کو ارنا کی رپورٹ کے مطابق صہیونی اخبار “اسرائیل ایلیوم” نے اس …

Read More »