معروف گلوکار سلمان احمد کی 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار سلمان احمد نے 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کے لئے سزا کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار سلمان احمد نے جاری بیان میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا، ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ گلوکار سلمان احمد نے اپنے بیان میں مزید کہاکہ ان واقعات کے ذمہ داروں کو سزا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں

عاصم اظہر کی تمام انسٹاپوسٹس ڈیلیٹ، آخر ماجرا کیا ہے؟

(پاک صحافت) معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے