Tag Archives: محنت کش

مزدوروں کی ترقی کیلئے پروگرام شروع کر رہے ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت صنعتی اور زرعی مزدور، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لیے پروگرام شروع کر رہی ہے۔ مراد علی شاہ نے تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ محنت کش رزقِ حلال …

Read More »

صدر اور وزیراعظم کا محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ محنت کش طبقے کو مہنگائی اور بے روزگاری جیسے چیلنجز …

Read More »

گزشتہ چھے ماہ میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 15 ہزار سے زائد فلسطینی شہری گرفتار

فلسطینی

پاک صحافت صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے بتایا ہے کہ استقامتی فلسطینی محاذ کے  سات اکتوبر کے  آپریشن طوفان الاقصی کے بعد صیہونی فوجیوں نے   ہزاروں فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ پاک صحافت نے جمعے کو صیہونی اخبار یدیعوت احارونوت کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی …

Read More »

محنت کشوں کی بہتری کے لیے جو پالیسیاں بنیں اس کا سہرا پیپلز پارٹی کے سر ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کےمحنت کش پیپلز پارٹی کا قابلِ فخراثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محنت کشوں کی بہتری کے لیے جو پالیسیاں بنیں اس کا سہرا پیپلز پارٹی کے سر ہے۔ تفصیلات کے مطابق محنتوں کشوں کے عالمی …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نجی شعبے میں کام کرنے والے لاکھوں محنت کشوں کو آج بھی صحت کی سہولتوں سمیت سوشل سیکیورٹی تک دستیاب نہیں، حکومت کی جانب …

Read More »

ملک کے تمام محنت کش بلاول کا ساتھ دیکر ان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام محنت کش بلاول کا ساتھ دیکر ان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا …

Read More »

محنت کش صرف پیپلزپارٹی پر اعتماد کرتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے محنت کش صرف پی پی پی پر اعتماد کرتے ہیں، پیپلزپارٹی مزدوروں اور محنت کشوں کی نمائندہ جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے ریفرنڈم میں …

Read More »

محنت کش طبقہ ہمیشہ اپنے دشمنوں کے خلاف صف اول میں رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب

تھران {پاک صحافت} رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز تہران میں امام خمینی امام باڑے میں ملاقات کی۔ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے محنت کش طبقے کو پیداوار کا بنیادی ستون قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

محنت کشوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ محنت کشوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔ محنت کشوں کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عالمی یوم مزدور کے موقع ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

مزدور دشمن قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے  حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مزدور دشمن قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے۔ رضا ربانی نے کہا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر لازمی سروسز ایکٹ واپس لے، حکومت کم سے کم اجرت پر …

Read More »