Tag Archives: مجسٹریٹ

عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بات کرنے پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان

کوئٹہ (پاک صحافت) عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کوئٹہ کی …

Read More »

شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد …

Read More »

فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص راجہ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ہے۔ …

Read More »

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا میڈیکل کیا جائے گا اور میڈیکل چیک اپ کے بعد انہیں بیرک الاٹ کی جائے گی۔ جیل کا کہنا ہے …

Read More »

اسلام آباد پولیس کیجانب سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) خاتون جج کو دھمکی دینے کے مقدمے میں اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے …

Read More »

عمران خان کی دھمکی کو ساری دنیا نے دیکھا، اب قانون کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دھمکی کو ساری دنیا نے براہ راست دیکھا، اب قانون کے سامنے کیلئے تیار ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ خاتون مجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام …

Read More »

اداکارہ کنگنا بڑی مشکل میں پھنس گئیں

کنگنا

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔ خیال رہے کہ سیشن عدالت نے اداکارہ کنگنا کی دو درخواستیں مسترد کی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف شاعر جاوید اختر کی جانب سے دائر کیے گئے کیس میں عدالت نے …

Read More »

آزاد کشمیر الیکشن، فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری

پولنگ انتخابات

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں عام انتخابات 2021 کے دوران فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیے  گئے ہیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پاک آرمی کے کمیشنڈ اور نان کمیشنڈ افسران کو مجسٹریٹ کے …

Read More »

جبری مذہب تبدیل کرانے پر 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز

جبری مذہب تبدیلی

اسلام آباد (پاک صحافت) جبری مذہب تبدیل کرانے پر 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز کی گئی ہے، ذرائع کے مطابق آج جبری تبدیلئ مذہب سے متعلق سینیٹ پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینئر ڈاکٹر سکندر میندھرو کی صدارت میں منعقد ہوا، جس  میں وزارت قانون، …

Read More »