Tag Archives: ماہرین صحت

کلونجی کی چائے کے جادوئی اثرات

کلونجی کے فوائد

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت کی جانب سے کلونجی کی چائے کے ایسے فوائد بیان کئے گئے ہیں کہ سن کر آپ بھی کلونجی کی چائے پینے پر مجبور ہو جائیں گے۔  ماہرین صحت کے مطابق  کلونجی شفا اور فوائد کا خزانہ ہے، اس کا باقاعدہ استعمال بے تحاشہ جسمانی …

Read More »

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا آسان نسخہ

سفید بالوں کو سیاہ کرنا

کراچی (پاک صحافت) بالوں کا سفید ہونا عام مسئلہ ہوگیا ہے،  وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہونے کے باعث اکثر افراد ذہنی طور پر پریشان ہوجاتے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ بالوں کی سفیدی کا تعلق صرف خوراک سے ہی نہیں ہوتا بلکہ بعض بیماریوں …

Read More »

چہرے پر ظاہر ہونے والے سرخ دھبوں (چھائیوں) کا آسان علاج

چھائیوں کا علاج

کراچی (پاک صحافت) عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ چہرے پر سرخ نشانات بھی ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں، ماہرین صحت کے مطابق یہ سرخ نشانات  عام طور پر وائرل انفیکشن کی علامت ہوتے ہیں، خیال رہے کہ اسے سادہ زبان میں چھائیاں بھی کہا جاتا ہے۔ ماہرین صحت کا …

Read More »

ناشتہ نہ کرنا جسم کے لئے انتہائی خطرناک ثابت

ناشتہ نہ کرنا

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے ناشتہ نہ کرنے کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتہ دن کی اہم ترین غذا ہے اور غذائیت سے بھرپور ناشتہ سارا دن دماغ کو چاق و چوبند رکھتا ہے، ناشتہ نہ کرنے کی عادت طویل المدتی جسمانی …

Read More »

کریلا ہماری صحت اور توانائی کے لیے انہتائی مفید

کریلے کے فوائد

کراچی (پاک صحافت) کریلا کھانے میں کڑوا ضرور ہے مگر ہماری صحت و توانائی کے لئے انتہائی مفید ہے، جی ہاں کریلا، وہ سبزی ہے جس کے طبّی فوائد جان لیں‌ تو آپ اسے کڑوا یا بدذائقہ کہہ کر منہ نہیں‌ بنائیں‌ گے بلکہ اسے اپنی غذا اور خوراک میں …

Read More »

30 منٹ کا قیلولہ آپ کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے

قیلولہ

شنگھائی (پاک صحافت)  ماہرین صحت کی جانب سے نئی تحقیق میں اس بات کا انشکاف کیا ہے کہ شام سے قبل 30 منٹ کا قیلولہ آپ کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی ماہرین نے دو ہزار سے زائد عمر رسیدہ افراد …

Read More »

آلوبخارے کے جادوئی فوائد، دل اورجگر کے مریضوں کے لئے خوشخبری

آلو بخارہ

کراچی (پاک صحافت)  آلو بخارہ ایک  ایسا پھل ہےجو آلوچہ کو سکھانے کے بعد تیار ہوتا ہے، آلو بخارہ غذا کے ساتھ ساتھ دوا بھی ہے، ماہرین صحت کی جانب دل اور جگر کے مریضوں کو  اس کے استعمال کی تاکید کی جاتی ہے، طبی ماہرین کے مطابق خشک آلو …

Read More »

بچوں کے نزلہ و زکام کا آسان علاج

بچوں میں نزلہ و زکام کا علاج

کراچی (پاک صحافت) نزلہ و زکام  کا وائرس ایک وائرس ہے، جسے ناصرف بچے بلکہ بڑے بھی متاثر ہوتے ہیں،  یہ ایک ایسا وائرس ہے جو آسانی سے ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوجاتا ہے،  ماہرین نے اسی ضمن میں چند ایسی ہدایات جاری کی ہیں جن کی …

Read More »

نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کا آسان گھریلو نسخہ

گھریلو نسخہ

کراچی (پاک صحافت) سردیوں کے موسم تقریبا ہر فرد کو نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کی شکایت رہتی ہے، لیکن اب انہیں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، کیوں کہ آج ہم آپ کو بہت ہی آسان گھریلو نسخہ بتانے جارہے ہیں، جس کے استعمال سے آپ صرف دو دن میں …

Read More »

ذیابیطس سے نجات پائیں صرف 6 ماہ میں

ذیابیطس

کراچی (پاک صحافت) ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بڑی خوشخبری، طبی ماہرین کے مطابق اب ذیابیطس سے صرف 6 ماہ کے عرصے میں نجات پانا ممکن ہے۔ جی ہاں طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کم کاربوہائیڈریٹس والی غذاؤں کے استعمال سے مریضوں کو ذیابیطس ٹائٹ 2 بیماری سے …

Read More »