Tag Archives: ماہرین صحت

پاکستان کے کورونا وائرس کی چھٹی لہر کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ماہرینِ صحت نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل اضافے کی وجہ سے عنقریب پاکستان کے کورونا وائرس کی چھٹی لہر کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے ملک بھر میں کورونا وائرس …

Read More »

چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا کے 2622 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر نے سر اٹھایا ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ کئی دنوں سے کورونا کیسز میں شدت آگئی ہے جبکہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈھائی ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا …

Read More »

دنیا کے مستقبل کا کیا ہوگا؟

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) اس وقت کورونا وائرس کی لہر نے پاکستان سمیت دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی لہر سابقہ لہر کی نسبت زیادہ خظرناک اور تباہ کن ہے۔ جس نے انڈیا سمیت مختلف ممالک میں تباہی مچادی …

Read More »

ورزش سے میگرین کی شدت میں کمی واقع ہوسکتی ہے

ورزش

کراچی (پاک صحافت) ورزش ایک ایسی عادت ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں، یہاں تک کہ ورزش کرنے سے میگرین کی شدت میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔ ذرائع کے مطابق جامعہ واشنگٹن سے تازہ خبر یہ ہے کہ ورزش سے مگرین کے دورے کم ہوسکتے ہیں اور ان …

Read More »

ماہرین صحت نے رات دیر تک جاگنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

دیر تک جاگنا

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے رات دیر تک جاگنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی،  ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رات دیر تک جاگنے سے طرز زندگی متاثر ہوتی ہے، وقت پر سونے اور علی الصبح اٹھنے سے ہم صحت مند اور ذہنی سکون کی زندگی گزار …

Read More »

خبردار ! بالوں کا گرنا بھی کورونا کی علامت قرار

بالوں کا گرنا

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے کرونا سے متعلق حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کرونا سے متاثرہ کو بالوں سے محرومی کا خطرہ ہے اور یہ خطرہ خواتین پر زیادہ اثرانداز ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طبی جریدے دی لانسیٹ میں کرونا وائرس …

Read More »

گردوں میں درد کی وجوہات اور اس کا آسان علاج

گردے

کراچی (پاک صحافت) گردے انسانی جسم کا اہم حصہ مانے جاتے ہیں،  اپنے گردوں کی حفاظت نہ کرنے کی وجہ سے دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائد افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، گردے میں درد پیشاب کی نالیوں …

Read More »

سرکہ کے حیران کن فوائد

سرکہ

کراچی (پاک صحافت) سرکہ ایک ایسی چیز ہے جو عموماً ہر گھر میں پایا جاتا ہے،  اسے  عموما چکنائی کو صاف کرنے، پھپھوندی کو ہٹانے، قالین کو صاف کرنے اور گہرے داغوں کو دھونے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ماہرین  صحت کے مطابق سرکہ کے فقط یہی فوائد نہیں بلکہ …

Read More »

دال کا استعمال آپ کو متعدد بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے

دال کا استعمال

کراچی (پاک صحافت) دال ایک ایسی غذا ہے جو تقریبا ہر گھر میں پائی جاتی ہے، ماہرین صحت کے مطابق دالوں کے باقاعدہ استعمال سے میگنیشیم کی کمی دور کی جاسکتی ہے۔ دالوں میں موجود فائبر کی وجہ سے خون میں کولیسٹرول کا لیول بھی کم ہوتا ہے۔ ماہرین صحت …

Read More »

ادرک میں چھپا ہے مختلف بیماریوں کا علاج

علاج

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ادرک کو اپنی خوراک کا لازمی جز قرار دینے سے آپ مختلف بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق  ادرک متلی اور اُلٹی کو کم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جو عام طور پر حمل کے …

Read More »