Tag Archives: ماڈل ٹاؤن

نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر بنانے کی قرارداد منظور

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے تنظیمی اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں قرار داد متفقہ منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس کی قرارداد میں عہدیداروں اور کارکنوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز …

Read More »

بلے کا معاملہ سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن، پارٹی کے درمیان ہے، بلاول

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخابی نشان کا معاملہ سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور پارٹی کے درمیان ہے، ایک دو دن کی بات ہے پتا چل جائے گا۔ ماڈل ٹاؤن لاہور …

Read More »

تاجر برادری نواز شریف کا شایانِ شان استقبال کریگی، نعیم میر

لاہور (پاک صحافت) انجمن تاجران کے چیئرمین نعیم میر کا کہنا ہے کہ تاجر برادری نواز شریف کا شایانِ شان استقبال کرے گی۔  ان کا کہنا ہے کہ تاجر برادری مینار پاکستان کے جلسے میں شریک ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کے چیئرمین نعیم میر نے جاری بیان …

Read More »

وزیر اعظم کی پارٹی رہنماؤں اور قانونی ماہرین سے  اہم ملاقات

شہباز شریف

لاہور  (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف پارٹی  آج رہنماؤں اور قانونی ماہرین سے اہم ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی اور آئینی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں …

Read More »

نابالغ کی شادی اغواء کے زمرے میں آتی ہے، دُعا زہرہ کیس پر منشا پاشا کا اظہار خیال

اداکارہ منشا پاشا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا کا کہنا ہے کہ نابالغ کی شادی اغواء کے زمرے میں آتی ہے۔منشا پاشا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دُعا زہرہ کیس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات بالکل درست نہیں …

Read More »

ایم کیو ایم وفد کی شہباز شریف سے ملاقات، وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کا اشارہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (پی ڈی ایم) کے وفد نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی، ملاقات کے دوران ایم کیو ایم نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا …

Read More »

شہباز شریف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو

بلاول بھٹو شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاستی صورت حال پر اہم گفتگو کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران اور عثمان بزدار 23سیاحوں کے قاتل ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے فوری مستعفی ہوجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مری سانحہ کے بعد عثمان بزدار کا ایک لمحے کےلیے …

Read More »