Tag Archives: ماڈلز

واٹس ایپ میں اے آئی اسٹیکرز کے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ بیٹا (beta) ورژن میں یہ فیچر سامنے آیا ہے۔ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ …

Read More »

ایپل کو ٹکر دینے کیلئے سام سنگ نے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے

(پاک صحافت) معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو ٹکر دینے کے لیے  اپنے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے ہیں۔ سام سنگ کی جانب سے بدھ کو اس کے نئے  فولڈ ایبل اسمارٹ فونز  Galaxy Z Flip 5 اور Galaxy Z Fold …

Read More »

ایپل کا چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں اپنا اے آئی چیٹ بوٹ تیار کرنے کا فیصلہ

ایپل

(پاک صحافت) ایپل کو آئی فونز، آئی پیڈ ٹیبلیٹس اور میک کمپیوٹرز کے لیے جانا جاتا ہے، مگر اب یہ کمپنی چیٹ جی پی ٹی سے مقابلے کے لیے اپنے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول تیار کرے گی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب …

Read More »

آئی فون 15 کے تمام ماڈلز کی تصویریں سامنے آگئیں

(پاک صحافت) آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرانے کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے۔ مگر اس سیریز کے فونز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اب چاروں ماڈلز کے فرنٹ گلاس پینل اور اسکرین پروٹیکٹر کی تصویر سامنے آئی ہے۔ اس تصویر سے عندیہ …

Read More »

آئی فون صارفین کے لئے اچھی خبر، آئی فون 13 کو متعارف کرانے کی تاریخ لیک ہو گئی

ایپل

اسلام آباد (پاک صحافت) ایپل کی جانب سے آئی فون 13 سیریز کو متعارف کرانے کی تاریخ کا تاحال کوئی اعلان تو نہیں ہوا مگر ایک لیک میں اس حوالے سے پردہ ہٹا دیا گیا ہے، ایپل کی تفصیلات لیک کرنے کے حوالے سے معروف جون پروسر کے مطابق آئی …

Read More »