Tag Archives: لیول پلیئنگ فلیڈ

ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں۔ جاوید لطیف نے کہا کہ جس نے ملک کے لیے سب کچھ کیا اسے کوئی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، ہمارا مطالبہ …

Read More »

سائفر کے معاملے کو سیاست اور لیول پلیئنگ فیلڈ کی نذر کیا گیا، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ افسوس ہے کہ سائفر کے معاملے کو بھی سیاست اور لیول پلیئنگ فیلڈ کی نذر کیا گیا۔ خرم دستگیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں بھی ملک بھر میں ہونے والی نئی حلقہ …

Read More »

الیکشن 8 فروری کو ہیں، اس پر کوئی دوسری رائے نہیں، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہیں، اس پر کوئی دوسری رائے نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کے مسائل ہیں، ملک میں اس سے زیادہ …

Read More »

تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینا ہوگی، راجا پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے جاری بیان میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ ن لیگ کی طرف سے اشاروں کنایوں میں کی …

Read More »

2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ہم سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی، احسن اقبال

احسن اقبال

شکر گڑھ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی۔ تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 2018ء میں پی …

Read More »

کیا لیول پلیئنگ فیلڈ ان کو 2018ء کی طرح چاہیے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کیا لیول پلیئنگ فیلڈ ان کو 2018ء کی طرح چاہیے، کوئی دل پر ہاتھ رکھ کر بتا دے، نواز شریف کے ساتھ ثاقب نثار نے زیادتی نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ 2 ماہ کے …

Read More »

مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو 2017ء میں سازش کے ذریعے اقتدار سے نکالا گیا، …

Read More »

لیول پلیئنگ فلیڈ 2018ء میں ن لیگ کو نہیں ملی تھی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کو 2017ء میں سازش کے ذریعے اقتدار سے نکالا گیا، جبکہ 2018ء میں مسلم لیگ ن کو لیول پلیئنگ فلیڈ نہیں ملی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں میڈیا سے …

Read More »

کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ ندیم افضل چن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ ندیم افضل کا کہنا ہے کہ ہم اپنے نظریے سے نہیں بھاگے، اداروں کے پیچھے چھپنا سیاسی جماعتوں …

Read More »