Tag Archives: لاہور

لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے 3 ماقامت پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں مال روڈسمیت 3 مقامات پر 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا …

Read More »

صدر نے جس انداز میں انتخابات کا اعلان کیا وہ غلط ہے۔ اعتزاز احسن

اعتزاز احسن

لاہور (پاک صحافت) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے جس انداز میں انتخابات کا اعلان کیا وہ غلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 کے مطابق انتخابات …

Read More »

نگراں وزیرِاعلی پنجاب کا ڈرگ ڈیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ڈرگ ڈیلرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کی رینڈم اسکریننگ کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ نگراں …

Read More »

وفاقی وزیر مصدق ملک نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے قوم کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں قیمتوں میں کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی بحالی موجودہ حکومت کی پہلی …

Read More »

پنجاب سے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 خطرناک دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت 5 اضلاع میں داخل ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور، سرگودھا، ملتان سمیت دیگر اضلاع میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گرینڈ …

Read More »

آئندہ چند روز میں بڑی گرفتاریاں ہوتے دیکھیں گے۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں بڑی گرفتاریاں ہوتے دیکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 62 اور 63 سے بچنا …

Read More »

ملک و قوم کے مسائل حل کرنے کی تاریخ پھر دہرائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم ملک و قوم کے مسائل حل کرنے کی تاریخ پھر دہرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک اور عوام کے مسائل حل کرنے کی اپنی …

Read More »

عمران خان جیل بھرو تحریک کا اعلان کرکے خود بھاگ رہے ہیں۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کا اعلان کر کے خود بھاگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور اس کے حواریوں …

Read More »

ن لیگ مہنگائی کی تب ذمہ دار ہوگی جب نوازشریف پاکستان میں ہوں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ مہنگائی کی تب ذمہ دار ہوگی جب نوازشریف پاکستان میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب متاثر ہوتا ہے مگر یہ حکومت میری نہیں، مہنگائی …

Read More »

مریم نواز کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات، پارٹی امور پر تبادلہ خیال

مریم نواز شاہد خاقان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے آج لاہور میں واقع مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماوں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال اور …

Read More »