Tag Archives: لاک ڈاؤن

سری لنکا؛ کورونا ایس او پیز کے بہانے مسلمانوں پر فوج کے تشدد پر انکوائری کا حکم

سری لنکا

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا میں کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کرانے کی ذمہ دار فوج نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں کی تذلیل کی جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں …

Read More »

سندھ میں مغرب کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے مغرب کے بعد گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ صرف انتہائی ضروری کام سے ہی شہری باہر جاسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ …

Read More »

برطانیہ، شہریوں کو 17مئی سے بیرون ملک سفر کی اجازت ملنے کا امکان

برطانیہ

لندن {پاک صحافت} عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن  میں نرمی کے سبب برطانوی شہریوں کو 17مئی سے تعطیلات بیرون ملک منانے جانے کی اجازت ملنے کا امکان ظاہر  کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات میں کمی واقع ہوئی ہے، کورونا  ویکسین …

Read More »

حکومتی پالیسیوں کیخلاف ملک بھر کے تاجر سراپا احتجاج

تاجر برادری

ملتان (پاک صحافت) حکومتی پالیسیوں کے خلاف اس وقت ملک بھر کی تاجر برادری سراپا احتجاج ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے تجارتی مراکز کو شام چھ بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں جبکہ تاجر برادری نے حکومتی نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہوئے احکامات ماننے سے انکار کیا …

Read More »

لاک ڈاؤن بے روزگاری کا سبب بنا ہے: سروے میں انکشاف

اسلام آباد(پاک صحافت) ایک سرکاری سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ  عالمی کورونا وائرس کے تحفظ کی خاطر پاکستان میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے  2کروڑ 7لاکھ 60 ہزار افراد روزگار کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ اگر مزید لاک ڈاؤن ہوتا تو مزید تباہ کن اثرات دیکھنے کو مل …

Read More »