Tag Archives: لانگ مارچ

عمران خان کو بھگائیں گے تو ہی تمام صوبوں کو ان کا حق ملے گا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان کو بھگانے کے بعد ہی تمام صوبوں کو ان کے حقوق ملیں گے، اسلام آباد پہنچ کر حکومت کا خاتمہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں لانگ مارچ …

Read More »

لانگ مارچ میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں کارکنان کی آمد جاری ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں شرکت کے لئے کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کراچی کے صدر اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ لوگ اپنے چیئرمین …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ آج کراچی سے اسلام آباد کیجانب روانہ ہوگا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف احتجاجی لانگ مارچ آج کراچی سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگا جس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، مارچ آج پارٹی …

Read More »

آزاد کشمیر کی عوام مہنگائی، بے روزگاری اور حکمرانوں کے پیدا کردہ بحرانوں سے تنگ آگئے ہیں، فریال تالپور

فریال تالپور

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کا کہنا ہے کہ  آزاد کشمیر کی عوام مہنگائی، بے روزگاری اور حکمرانوں کے پیدا کردہ بحرانوں سے تنگ آگئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 8 مارچ کو اسلام آباد پہنچنے والے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے …

Read More »

مخالفین کو خبر دیدو اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ محالفین کو خبر دیدو اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہے۔ لانگ مارچ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آو ایک …

Read More »

کل صبح 10 بجے مزار قائد پر حاضری کے بعد لانگ مارچ شروع ہوگا۔ ترجمان پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ کل صبح دس بجے مزار قائد پر حاضری کے بعد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے لانگ مارچ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے پریس کانفرنس …

Read More »

لال حویلی کا ٹھگ اپوزیشن اتحاد سے بوکھلا اٹھا ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ لال حویلی کا ٹھگ شیخ رشید اپوزیشن اتحاد سے بوکھلا کر اوٹ پٹانگ بیانات دے رہا ہے، جلد سب کو بسترا گول کرکے گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری اور پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی …

Read More »

پیپلز پارٹی کی جانب سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تیاریں آخری مراحل میں داخل

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک  صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تیاریوں کا فائنل راؤنڈ ہے، شہرشہر پارٹی جھنڈوں، بینرز اور بل بورڈز سے سج گئے، …

Read More »

عوام باہر نکلیں اور نااہلوں کے ٹولے کو چلتا کریں، شہزاد چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

چیچہ وطنی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات شہزاد چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ 27 مارچ کو  عوام گھروں سے باہر نکلیں اور اس نااہل ٹولے کو چلتا کریں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری …

Read More »

ملک نالائق وزیراعظم کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر پلوشہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  ملک  نالائق وزیراعظم کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ عوام عمران خان نامی وباء سے …

Read More »