Tag Archives: لانگ مارچ

اقتدار ڈولتا دیکھ کر ہی خان صاحب کو عوام پر ترس آگیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ اس وقت اقتدار کو ہاتھ سے جاتا دیکھ کر عمران خان کو عوام پر ترس آگیا ہے، لانگ مارچ سلیکٹڈ حکومت کا مکمل خاتمہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا …

Read More »

جمہوریت کا راگ الاپنے والے غیرجمہوری ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔ ذوالفقار بدر

ترجمان بلاول ذوالفقار بدر

کراچی (پاک صحافت) ذوالفقار بدر کا کہنا ہے کہ جمہوریت کا راگ الاپنے والی پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت اب غیر جمہوری اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ذوالفقار بدر نے حکومت کی جانب سے پی پی کی فلیکسز و بینرز اتارنے پر ردعمل …

Read More »

سعید غنی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو جوکر مارچ قرار دے دیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے  پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ میں نکالے گئے مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں جوکر مارچ کا بھی آغاز ہوا ہے جس میں دور دور تک شہریوں کا پتا نہیں، شاہ محمود قریشی سے کیمرہ ہٹا کر …

Read More »

سندھ کے عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے وفاقی حکومت کو  آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا۔ شیری رحمان کاکہنا ہے کہمہنگائی اور نااہلی پر پردا ڈالنے کے لئے وفاقی وزراء سندھ میں ناکام …

Read More »

ہمارا لانگ مارچ معنی خیز ہوگا جو مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ہے۔ لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ

لاہور (پاک صحافت) لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ نتیجہ خیز ثابت ہوگا، پی ٹی آئی حکومت کا جانا یقینی ہے چاہے لانگ مارچ سے جائے یا تحریک عدم اعتماد سے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

عوام کی زندگی عذاب بنانے والوں پر عوام کا عذاب نازل ہونے والا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ نے سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔ عوام کی زندگی عذاب بنانے والوں پر عوام کا عذاب نازل ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے …

Read More »

عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کرپٹ ترین اور جھوٹے وزیر اعظم ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

بدین (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کرپٹ ترین اور جھوٹے وزیراعظم ہیں۔ اب عمران خان کے گھبرانے کا وقت ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سجاول میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور پی ٹی آئی حکومت کو گھر جانا ہوگا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

لاہور (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یقینی ہے اور پی ٹی آئی حکومت کو گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کراچی سے …

Read More »

سندھ سے اٹھنے والا عوامی مارچ سلیکٹڈ ٹولے کو کوئیک مارچ پر مجبور کر دے گا، شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ عوام کو سبز باغ دکھانے اور روزانہ جھوٹے بیانات دینے والوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ اب ان کا بستر گول ہونے کا …

Read More »

پی ٹی آئی کے پرندے اب جلد اڑ کر دوسری جگہ چلے جائیں گے۔ مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو

کراچی (پاک صحافت) مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ سندھ میں اس وقت پی ٹی آئی کا نام لینے والا کوئی نہیں ہے جبکہ تحریک انصاف کے پرندے اب اڑ کر دوسری جگہ چلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »