Tag Archives: قیمت

رواں ماہ سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے دیگر اشیاء کی طرح رواں ماہ سے بجلی کی قیمت میں بھی مزید اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سی پی پی اے جی …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس سلنڈر بھی مہنگا کردیا

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت میں بھی ایک بار پھر اضافہ کرکے عوام کو مزید پریشان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے فی کلو …

Read More »

حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے مہنگائی سے متعلق جاری بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب …

Read More »

عوام کے لئے بری خبر، یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائے سے تنگ عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی،یکم اکتوبر سے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری …

Read More »

گردشی قرضوں میں اضافہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہوا ہے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے گردشی قرضوں میں اضافے کی سب سے بڑی اور اہم وجہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ 2018ء تک گردشی قرضہ 1148 ارب روپے تھا۔ …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈ کی اشیاء مہنگی، عوام پریشان

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، نئی قیمتوں کے اطلاق سے مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق کپڑے دھونے والے صابن کی سوئیوں کی فی …

Read More »

شیری رحمٰن کا حکومت سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر  شیری رحمان نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔  شیری رحمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات اور …

Read More »

مہنگائی اور غربت نے کروڑوں لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی گزشتہ تین سالہ حکومت میں مہنگائی نے کروڑوں لوگوں کی کمر تور دی ہے جبکہ عام شہری کا جینا محال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت ہر دن کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ کرتی رہتی ہے۔ اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر …

Read More »

چینی، آٹا اور گھی سمیت 17 اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے۔ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ ہفتے چینی، آٹا، مرغی، لہسن، بیف، مٹن، کوکنگ آئل اور گھی …

Read More »