Tag Archives: قیمت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ روپے کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات میں یکم اکتوبر سے پندرہ روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات 15 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ یکم …

Read More »

سابق حکومت نے معیشت کا بھٹہ بٹھایا اس لیے ہمیں مشکل فیصلے کرنے پڑے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق نااہل حکومت نے معیشت کا بھٹہ بٹھایا اس لیے ہمیں مشکل فیصلے کرنے پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

انڈونیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

تیل

جکارتہ (پاک صحافت) انڈونیشیا میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے ہیں جس کے بعد حکومت نے اجرت میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں مختلف تنظیموں کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ملک گیر …

Read More »

اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے نظام سے خرابیوں کو دور کریں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے ملک میں خرابی ہی دیکھی ہے اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے نظام سے خرابیوں کو دور کریں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان نے آئی ایم ایف سے بجلی کی قیمت کم نہ کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بجلی کی قیمت کم نہ کرنے کا معاہدہ عمران خان نے کیا تھا جس پر ہمیں بھی قائم رہنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

آئی ایم ایف کا پروگرام وہ ہے جو عمران حکومت نے کیا تھا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس پر موجودہ حکومت قائم ہے آئی ایم ایف کا پروگرام وہ ہے جو عمران حکومت نے کیا تھا، اب یہ اسی پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کا اعلان

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی قیمت میں 6 روپے فی کلو …

Read More »

عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا حکومت میں آنے کا مقصد عوام کو مسائل سے نجات دلانا ہے، عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے پر سابق صدر اور پیپلزپارٹی …

Read More »

میں اپنے ملک سے مخلص ہوں اور اسے ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میں اپنے ملک سے مخلص ہوں اور اپنی دن رات کی محنت سے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی ٹیکس لگے گا اور نہ لیوی میں کوئی اضافہ کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی ٹیکس لگے گا اور نہ لیوی میں کوئی اضافہ کیا جائے گا، موجودہ حالات میں سبسڈی بھی نہیں دے سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں …

Read More »