اسحاق ڈار

نیوکلیئر انرجی سربراہ اجلاس، اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پہلا نیوکلیئر انرجی سربراہ اجلاس کل برسلز میں ہوگا۔ جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل لندن سے برسلز جائیں گے۔ وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے نامزد کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ملک کی خاطر پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کی خاطر پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے