Tag Archives: قوانین

اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے، صدرِ مملکت

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر ریاستی دہشت گردی پر عالمی برادری اسرائیل کے خلاف کارروائی …

Read More »

سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ چیلنج

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ …

Read More »

سائفر سے متعلق پیپلزپارٹی کا وہی موقف ہے جو بلاول بھٹو نے بتایا، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سائفر سے متعلق پیپلزپارٹی کا وہی موقف ہے جو بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ سائفر پر رانا ثنا اللہ سیاسی بیان دے رہے ہیں، وہ اب وزیر نہیں …

Read More »

یوکرین میں جنگ پر اتفاق رائے کے بغیر یورپی یونین اور لاطینی امریکہ کا اجلاس ختم

لاطینی امرکہ

پاک صحافت یورپی یونین اور “کمیونٹی آف لاطینی امریکن اینڈ کیریبین اسٹیٹس” کے سربراہان برسلز میں اپنے دو روزہ اجلاس میں نکاراگوا کی طرف سے مشترکہ بیان کی حمایت کے بغیر، جس کی ایک شق کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یوکرین میں جاری جنگ کے بارے میں گہری تشویش۔ جی …

Read More »

برطانوی شاہی املاک کو شیم کمپنی کی شکل میں چھپانا

برطانیہ

پاک صحافت گارڈین میگزین نے چارلس سوم کی تاجپوشی کی تقریب کے موقع پر برطانوی شاہی خاندان کی جائیدادوں کے انکشاف کے بعد اثاثوں کا ایک اور پردہ فاش کیا اور انہیں جعلی کمپنی کے ذریعے چھپانے کا طریقہ بھی سامنے لایا۔ دی گارڈین نے اپنی رپورٹ کا آغاز یہ …

Read More »

انگریزی صارفین کی رازداری کو مجروح کرنا؛ کیا مقبول میسنجر بند ہو جائیں گے؟

واتس آپ

پاک صحافت برطانیہ میں پیغام رسانی کے مقبول سافٹ ویئر جیسے کہ واٹس ایپ، وائبر اور سگنل کے مینیجرز نے رشی سنک کے حکومتی بل پر ایک کھلے خط کے ذریعے احتجاج کیا ہے، جس میں پیغامات کے تبادلے میں خفیہ کاری کے نظام کے کمزور ہونے کی نگرانی کی …

Read More »

پارلیمنٹ کا فیصلہ قوم کا فیصلہ ہوتا ہے جسے بلڈوز نہیں کیا جاسکتا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا فیصلہ قوم کا فیصلہ ہوتا ہے جسے بلڈوز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، اس کی …

Read More »

حکومت کا چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ

نیب چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی، کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودے کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔ مسودے میں ہے کہ …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری اور یورپین یونین کے امورِ خارجہ کے سربراہ جوزپ بوریل کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور یورپین یونین کے امورِ خارجہ کے سربراہ جوزپ بوریل کے درمیان جرمنی میں جاری میونخ سیکیورٹی کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ماحولیات، علاقائی سیکیورٹی، مائیگریشن، قوانین پر مشتمل ورلڈ آرڈر، باہمی اور …

Read More »

نیب ترامیم کا اصل فائدہ جاوید اقبال اور عمران خان کو ہوا۔ سلیم صافی

سلیم صافی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیئر صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم کا اصل فائدہ جاوید اقبال اور عمران خان کو ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ حکومت نے نیب قانون میں ترامیم کیں جس کا اصل فائدہ جاوید اقبال اور …

Read More »