Tag Archives: قانون

چند ووٹوں کی اکثریت سے قائم حکومت نے پورا نظام بلڈوز کردیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ایوان میں چند ووٹوں کی اکثریت سے قائم نااہل و نالائق حکومت نے ملک کا پورا نظام ہی بلڈوز کردیا ہے۔ حکومت نے آئین و قانون کو پامال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا …

Read More »

اب عمران خان کو گھر بھیجنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ ملک و عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اب عمران خان کو گھر بھیجنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔ تمام مسائل کا حل اسی میں پوشیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے …

Read More »

عمران خان اوراس کے حواریوں کو عبرتناک سزا دے کر آئینی ذمہ داری پوری کی جائے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ویزیر اعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے  کہ الیکشن میں دھاندلی کے تمام مجرموں کو عبرتناک سزا دے کر آئینی ذمہ داری پوری …

Read More »

ووٹ چوری پکڑے جانے پر عمران خان استعفیٰ دیں اور قانون کا سامنا کریں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی سے متعلق جاری بیا ن میں وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران …

Read More »

موہٹہ پیلس کا معاملہ، وزیر اعلیٰ سندھ کا سپریم کو رٹ جانے کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موہٹہ پیلس کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی کام قانون بنانا ہے جو نہیں ہورہا ہے، اپریل میں ہمارے صوبے میں پبلک سروس کمیشن کا قانون ختم کر دیا گیا، …

Read More »

قانون واضح ہے کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہیں ہو سکتی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیور و (نیب) کے چیئرمین کی مدت ملازمت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ قانون واضح  ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی لیکن پی ٹی آئی …

Read More »

حکومت نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں غیرقانونی توسیع دینا چاہتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قانونی طور پر نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی گنجائش نہیں ہے لیکن حکومت یہ کام غیرقانونی طریقے سے کرنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی …

Read More »

سندھ اسمبلی میں مجوزہ پی ایم ڈی اے قانون کے خلاف قرار داد پیش،کثرتِ رائے سے منظور

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کےاجلاس میں مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) قانون کے خلاف قرار داد پیش کی گئی،  ذرائع کے مطابق قرارداد پیش کرتے ہوئے کثرت رائے سے منظور بھی کر لی گئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اپوزیشن کی تمام جماعتیں …

Read More »

میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا راستہ روکنے کیلئے تمام قانونی آپشنز استعمال کریں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتی میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا راستے روکنے کے لئے تمام قانونی آپشنز استعمال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیر صدارت میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے متعلق ایک …

Read More »

ملک کے حقائق وہ نہیں جو نظر آتے ہیں بلکہ بہت تلخ ہیں، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اس ملک کے حقائق وہ نہیں جو نظر آتے ہیں بلکہ بہت تلخ ہیں ، آپ اس …

Read More »