Tag Archives: قائمہ کمیٹی

آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، فنانس بل کی شق وار منظوری لی گئی۔ قومی اسمبلی نے فنانس بل 24-2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم …

Read More »

افغان حکام پر واضح کیا کہ ہمارے خلاف ٹی ٹی پی کی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکام پر واضح کیا کہ ہمارے خلاف کالعدم ٹی ٹی پی کی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اِن کیمرا اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما مجاہد علی کیخلاف عدم اعتماد کامیاب

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما مجاہد علی کے خلاف پارلیمان میں عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین کمیٹی پارلیمانی امور مجاہد علی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے۔ جس کے بعد وہ چیئرمین کے عہدے سے فارغ ہوگئے …

Read More »

پاکستان کے روس کیساتھ تجارت کیلئے تمام سفیروں کی رپورٹ طلب

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران پاکستان کے روس کے ساتھ تجارت کیلئے تمام سفیروں کی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ کا اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس کے آغاز …

Read More »

دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے پی ٹی آئی والے اپنے آپ کو درست کریں، سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے پی ٹی آئی والے  اپنے آپ کو درست کریں۔ انہوں نے یہ بھی …

Read More »

نیپرا کی جانب سے اوور بلنگ سے صارفین کو اربوں کا ٹیکا

کے الیکٹرک

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے رکن آغا رفیع اللّٰہ نے انکشاف کیا ہے کہ  نیپرا کی جانب سے اوور بلنگ کی صورت میں صارفین کو اربوں روپے کا ٹیکا لگا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں رکن کمیٹی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو بے بنیاد الزامات لگانے پر نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے دونوں وزراء سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا …

Read More »

وفاقی وزیر کیخلاف الیکشن کمیشن کیجانب سے کارروائی کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کی جانب سے الزامات لگانے پر وفاقی وزیر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وفاقی وزیراعظم سواتی کے الزامات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے …

Read More »