Tag Archives: قائد

مخالفین جب دھرنے کررہے تھے تب ہم دہشت گردی ختم کررہے تھے، نواز شریف

نواز شریف

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نہ کسی کو پچاس لاکھ مکان ملے، نہ ایک کروڑ نوکریاں، پھر کہتے ہیں نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مخالفین جب دھرنے کررہے تھے تب ہم دہشت گردی ختم کررہے تھے، …

Read More »

خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نواز شریف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نئے پاکستان اور تبدیلی کی تلاش میں پرانا پاکستان بھی تباہ و برباد کر دیا۔ مینگورہ میں جلسے سے خطاب کے دوران …

Read More »

ہمارے قائد نے پاکستان کے نوجوانوں کیلیے اس ملک میں معیشت کو مضبوط کیا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارے قائد نے پاکستان کے نوجوانوں کیلیے اس ملک میں معیشت کو مضبوط کیا، عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی، ملک بھر میں امن بحال کیا، سی پیک کے ذریعے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز …

Read More »

میں نے ظلم برداشت کرکے بھی قومی راز فاش نہیں کیا، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ایسے ایسے نقصانات ہوئے جس کی تلافی نہیں ہے، میں نے ظلم برداشت کرکے بھی قومی راز فاش نہیں کیا اور ملک پر ظلم نہیں کیا۔ ہاورن آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق …

Read More »

پرانا وقت واپس لانا میرا ایجنڈا ہے، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پرانا وقت واپس لانا ہے، یہی نوازشریف کا ایجنڈا ہے، ہماری حکومت تھی تو مہنگائی کا نام و نشان تک نہ تھا، 20 روپے میں 5 روٹیاں ملتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ …

Read More »

اپنے صوبے میں بلاؤ، نوازشریف معائنہ کرے گا، مناظرہ بھی ہوگا، موازنہ بھی، شہباز شریف

وزیراعظم

راولپنڈی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے نوازشریف سے مناظرے کے چیلنج کو مشروط طور پر قبول کرلیا ہے۔ صدر ن لیگ نے نواز شریف اور بلاول کے درمیان مناظرہ سندھ میں کرنے کی شرط رکھ دی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا …

Read More »

ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آیا ہوں، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آیا ہوں۔ ن لیگ کے منشور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملکی عوام کی خدمت کرنے پر کئی بار …

Read More »

موقع ملا تو وہ کام کریں گے تاریخ یاد رکھے گی، نواز شریف

نواز شریف

ننکانہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر ن لیگ کو موقع ملا تو وہ کام کرکے جائیں گے کہ تاریخ یاد رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا …

Read More »

نوازشریف کی این اے 130 میں اپنی انتخابی مہم کی قیادت

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے این اے 130 میں اپنی انتخابی مہم کی قیادت خود کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 130 میں پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز کے ساتھ ریلی کی قیادت کی، ریلی 3 بجے ٹیکسالی چوک …

Read More »

نوازشریف مخالفین سے بہت آگے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت نواز شریف مخالفین سے بہت آگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کل حافظ آباد میں بھی اچھا جلسہ کیا ہے، ن …

Read More »