Tag Archives: قائد ایوان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار بھی سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیے گئے، وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کیا جس کے بعد اسحاق ڈار کے …

Read More »

سینیٹ میں خوراک کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کیخلاف قرارداد پیش

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں خوراک کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کیخلاف قرارداد پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ نے خوراک کے لئے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر …

Read More »

شہبازشریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہوگئے ہیں اور قائد ایوان کی نشست سنبھال لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اتحادی جماعتوں کے نامزد کردہ امیدوار شہباز شریف دوسری بار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے جبکہ انہوں نے قائد ایوان …

Read More »

سپریم کورٹ کے ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلہ سے کوئی پریشانی نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلہ سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوتھی بار وزارت …

Read More »

اسحاق ڈار قائد ایوان سینیٹ مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کے بعد قائد ایوان سینیٹ بھی مقرر کردیا گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا ہے، اسحاق ڈار …

Read More »

عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے وزیراعلی منتخب

عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ (پاک صحافت) عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے وزیراعلی منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں کسی رہنما نے وزیراعلی کے عہدے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالقدوس بزنجو کے حق میں 39 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ اپوزیشن بنچز سے کسی رکن نے قائد …

Read More »