Tag Archives: فیچرز

گوگل میپس میں دلچسپ اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں ایک دلچسپ اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے حالیہ مہینوں میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد سروسز کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اب یہ کمپنی گوگل میپس کے لیے ایک …

Read More »

ہوشیار! آئی فون کے وہ 2 ماڈلز جن کو ستمبر سے پہلے لازمی بدل لیں

(پاک صحافت) ایپل ستمبر میں اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) 17 کو لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جو آئی فونز میں بہت ساری نئی خصوصیات متعارف کرائے گا،  لیکن اس اپ ڈیٹ سے آئی فون کے کچھ ماڈلز کی قدر میں 50 فیصد تک کمی ہوجائے …

Read More »

آغاز میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد اب کتنی ہوگئی ہے؟

(پاک صحافت) میٹا کی ٹوئٹر کے مقابلے پر متعارف کرائی جانے والی نئی ایپ تھریڈز نے آغاز میں مقبولیت کا ریکارڈ بنا دیا تھا اور محض 5 دن میں اس کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ تک پہنچ گئی تھی۔ اتنے کم وقت میں 10 کروڑ صارفین بنانے کا ریکارڈ …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں سال 2022 میں کون کون سے بہترین فیچرز واٹس ایپ کا حصہ بنے؟

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں سال 2022 میں کون کون سے بہترین فیچرز واٹس ایپ کا حصہ بنے؟ نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ 2022 کے دوران میٹا کی زیرملکیت ایپ کی جانب سے پرائیویسی پر زیادہ توجہ مرکوز کی گئی۔ سال بھر کے دوران متعارف کرائے …

Read More »

انسٹاگرام نے مزید چند نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام کی جانب سے چند ایسے نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جو صارفین کے لیے اپنی حقیقی دنیا کے دوستوں سے رابطہ کرنا آسان بنائیں گے اور بظاہر ٹوئٹر کی جگہ لینا بھی آسان ہوجائے گا۔ میٹا کی زیرملکیت ایپ میں کئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں …

Read More »

واٹس ایپ کیجانب سے صارفین کیلئے 5 زبردست فیچر متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے مزید پانچ بہترین فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت واٹس ایپ کی جانب سے متعدد نئے فیچرز پر کام کیا جارہا ہے جو آنے والے مہینوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ جن …

Read More »

ایپل کے نئے آئی او ایس 16 کے نئے فیچرز کی پہلی جھلک پیش

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ایپل نے آئی او ایس 16 میں نئے فیچرز کی جھلک پیش کردی ہے۔ جس میں کسی میسج کو ایڈٹ کرنے یا واپس لینے کی 15 منٹ کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے۔ اس کے علاوہ دنیا بھر میں آئی فون کے صارفین کے لیے زبردست فیچر …

Read More »

فیس بک کا صارفین کی لوکیشن کے حوالے سے بڑا اعلان

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے صارفین کی لوکیشن کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا، فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ماہ 31 مئی سے صارفین کی لوکیشن ہسٹری کے فیچر کو ختم کردے گا۔ یاد رہے کہ فیس بک نے حال ہی میں اینڈرائڈ اور …

Read More »

نوکیا کی جانب سے سستا ترین اور شاندار فون متعارف

نوکیا

کراچی (پاک صحافت) ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی جانب سے زیادہ فیچرز کے ساتھ سستا ترین  شاندار فون متعارف کرایا گیا ہے، رپورٹس کے مطابق یہ فون ممکنہ طور پر مارچ کے مہینے میں فروخت کے لئے مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کو نوکیا …

Read More »

گوگل کروم میں مزید تین منفرد فیچر ز کااضافہ

گوگل کروم

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل کروم میں صارفین کے لئے مزید تین نئے فیچر ’ سینڈ لنکس‘،’ٹیب سرچ‘ اور نئے بیک گراؤنڈ اور رنگوں کو منتخب کرنے کے فیچر شامل کیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ لنک شیئرنگ فیچر کی مدد سے صارفین وصول کنند کے لیے پیچ کے کسی مخصوص …

Read More »