Tag Archives: فل کورٹ بینچ

‏عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فل کورٹ بنایاجائے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فل کورٹ بنایا جائے، فل کورٹ کا فیصلہ ہمیں قبول ہو گا، عدلیہ کا احترام سب پر لازم ہے لیکن قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہئے، ہمیں پاکستان اور آئندہ …

Read More »

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئ ہے۔ قرارداد میں تین رکنی بینچ کے بجائے فل کورٹ میں کیس کی سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد کے متن میں …

Read More »

عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، اس سے عدلیہ اور عدالتی فیصلہ مزید متنازع ہو گا، ایک ہی ججز کے مختلف فیصلے آنا ٹھیک نہیں، جو جج کیس سے خود …

Read More »

فل کورٹ کے ذریعے عدلیہ آئینی بحران سے نکلنے کی راہ تلاش کرے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم بند گلی میں پہنچ چکے ہیں، اگر کوئی راستہ بن سکتا تو وہ فل کورٹ ہے، فل کورٹ کے ذریعے عدلیہ آئینی بحران سے نکلنے کی راہ تلاش کرے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

انتخابی تنازع کا حل صرف فل کورٹ بینچ میں ہے، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے انتخابات کیس سے متعلق کہا ہے کہ اس آئینی اور انتخابی تنازع کا حل صرف فل کورٹ بینچ میں ہے۔ شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے بھی اس معاملے پر فل بینچ کا مطالبہ کر …

Read More »

ادارے کی توقیر سلامت رکھنے کے لیے فل کورٹ بینچ بنایا جائے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا الیکشن سے متعلق کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ادارے کی توقیر سلامت رکھنے کے لیے فل کورٹ بینچ بنایا جائے، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجازالاحسن نے رضاکارانہ طور پر کیس سے علیحدگی اختیار کی۔ تفصیلات …

Read More »

پی ڈی ایم عدالت اور قاضی صاحبان کو غیر متنازع دیکھنا چاہتی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد پی ڈی ایم عدالت اور قاضی صاحبان کو غیر متنازع دیکھنا چاہتی ہے، جانبدارانہ عدالتی فیصلوں سے عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے متعلق کیس پر فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ یک طرفہ …

Read More »

ہم ملک میں جمہوری نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ملک میں جمہوری نظام کا تسلسل چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خان صاحب نے4 سال میں معیشت کوتباہ کردیا، انکی  مہم معاشی ترقی، جمہوری سفرکے خلاف سازش ہے۔ …

Read More »

مجھے یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ مگر اب کچھ بھی کر لیں، لوگ تو جان گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ …

Read More »