Tag Archives: فلکیات

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی مدد سے 13 ارب سال قبل تخلیق پانے والا بلیک ہول دریافت

(پاک صحافت) حال ہی میں فلکیاتی سائنسدانوں نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے سُپر سائز کا ایک بلیک ہول دریافت کرلیا ہے جو آج سے 13 ارب سال پہلے وجود میں آیا۔ اس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دریافت ہونے والا یہ اب تک کا قدیم ترین …

Read More »

پاکستان میں عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتے کو ہوگی، ماہرین فلکیات

کراچی (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے عید الفطر کے حوالے سے پیشگوئی کر دی، ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عیدالفطر 22 اپریل ہفتے کو ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 20 اپریل جمعرات کو سورج گرہن ہوگا جو صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوکر دوپہر 12 بجے ختم ہوگا۔ تفصیلات …

Read More »

چاند، مشتری اور زہرہ کا بیک وقت انسانی آنکھ سے خوبصورت نظارہ

کراچی (پاک صحافت) دنیا کے مختلف ممالک میں بدھ کی رات کو چاند، مشتری اور زہرہ کا خوبصورت نظارہ انسانی آنکھ سے دیکھا گیا۔ خیال رہے کہ سیاروں کا ایک ساتھ نظر آنا ایک فلکیاتی نظام کے تحت ہوتا ہے جسے دیکھنے کیلئے سیاروں میں دلچسپی رکھنے والے موقعےکی تلاش …

Read More »

زمین سے 13 ارب 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک نئی کہکشاں دریافت

کہکشاں

ٹوکیو (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے زمین سے 13 ارب 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک کہکشاں دریافت کی ہے جو اب تک کی دریافت ہونے والی کہکشاؤں میں سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ہے۔ HD1 کا نام پانے والی اس کہکشاں کے متعلق سائنس دان قیاس …

Read More »

ماہرین نے اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت کرلی

کہکشاں

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ماہرین کی جانب اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت کی گئی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق زمین سے تین ارب نوری سال کے فاصلے پر ایک کہکشاں دریافت ہوئی ہے جو خلاء میں 5 میگا پرسیک تک پھیلی ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ السائیونیس نامی …

Read More »

زمین کانیا ٹروجن سیارچہ مستقبل کے خلائی سفر کا معاون

زمین

چلی (پاک صحافت) ماہرین فلکیات کی جانب سے زمین کے مدار میں موجود ایک چھوٹا سیارچہ دریافت کیا گیا ہے جو تقریباً ایک کلو میٹر چوڑا ہے۔ اس قسم کا دریافت ہونے والا یہ دوسری خلائی شے ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ممکنہ طور پر یہ سیارچہ مستقبل کے …

Read More »

مصنوعی سیاروں کی چمک فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار

مصنوعی سیارے

لندن (پاک صحافت) سائنسدانوں کی جانب سے مصنوعی سیاروں  کی روشنی و چمک دھمک کو فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار دیا گیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کا چکر لگانے والے مصنوعی سیارے آسمان کی چمک کو بڑھا سکتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح …

Read More »