Tag Archives: فساد

سندھ میں لسانی فساد کرانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کرکے فسادات کرانے کی کوئی سازش کامیاب ہونے نہیں دیں گے، ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا اے این پی رہنما شاہی سید اور …

Read More »

جان بولٹن کا ملکوں کے خلاف بغاوت کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کا اعتراف

بولٹن

واشنگٹن {پاک صحافت} وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر نے دوسرے ممالک کے خلاف بغاوت کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کل سی این این نیوز نیٹ ورک کے ساتھ ایک انٹرویو میں، ٹرمپ …

Read More »

ہماری کوشش ہے ملک بہتری کی طرف جائے اور عوام کو ریلیف ملے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ ملک بہتری کی طرف جائے اور عوام کو ریلیف ملے، جس کے لئے مشکل فیصلوں کے ساتھ ٹھوس اقدامات بھی جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عمران خان ملک میں فتنہ فساد مچانے کیلئے ہر وقت تیار ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں فتنہ فساد مچانے کے لیے ہر وقت تیار ہے، اب ان کا کام ملکی سالمیت کو داو پر لگانا اور ریاستی اداروں کے خلاف زبان درازی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے …

Read More »

عمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے، جس کی وجہ سے پاکستانی عوام نے اسے مسترد کردیا، قوم اب فتنہ و فساد سے تنگ آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی …

Read More »

عوام عمران خان کا جھوٹا اور منافقانہ چہرہ پہچان چکی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام اب عمران خان کے جھوٹے اور منافقانہ چہرے کو پہچان چکی ہے، اب عمران خان عوام کو دھوکہ نہیں سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی کی گواہی سے انکار کردیا

ٹرمپ

واشنگٹن {پاک صحافت} 6 جنوری کے فسادات کی تحقیقاتی کمیٹی کی تحقیقات کے بعد اور انتخابی دھاندلی کے نہ ہونے کے بارے میں ایوانکا ٹرمپ کے ریمارکس کا ایک مختصر کلپ چلانے کے بعد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی گواہی سے انکار کردیا۔ پاک صحافت نے سنیچر کو نیویارک پوسٹ …

Read More »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ریاست مخالف سوچی سمجھی سازش تھی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ کوئی سیاسی سرگرمی نہیں تھی بلکہ ریاست مخالف سوچی سمجھی سازش تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ کوئی سیاسی سرگرمی …

Read More »

عدالتی کندھا استعمال کرنے کی سازش بھی فساد مارچ کی طرح ناکام ہوگی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی جانب سے عدالتی کندھا استعمال کرنے کی مذموم سازش بھی فتنہ و فساد مارچ کی طرح ناکام ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

عمران خان نے لانگ مارچ کے ذریعے انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے لانگ مارچ کے ذریعے ملک بھر میں انتشار و فساد پھیلانے کی کوشش کی، پولیس اہلکاروں نے اس سازش کو ناکام بنایا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر پنجاب عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »