Tag Archives: فائرنگ

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

کابل سفارتخانہ

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کررہے تھے، گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا ہے۔ گارڈ کو سینے میں تین گولیاں لگی ہیں …

Read More »

میاں نوازشریف کی وطن واپسی میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی میں اس وقت کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اگلے 4 سے 6 ماہ میں ڈیلیور کریں گے، نگران حکومت آئی تو ملک …

Read More »

امریکہ کی گولہ بارود ریاستیں

بندوق

پاک صحافت امریکی دنیا کی آبادی کا 4.4% ہیں، وہ کرہ ارض پر تمام سویلین ہتھیاروں کا 42% مالک ہیں۔ فی 100 امریکیوں میں 120 بندوقوں کا وجود اور طاقتور این آر اے گن لابی جیسے ذاتی مفادات کی حمایت بڑے پیمانے پر قتل کے ڈراؤنے خواب کو برقرار رکھتی …

Read More »

عمران خان پر حملے کا ملزم 14 روز بعد عدالت میں پیش

نوید

گوجرانوالہ (پاک صحافت) عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کو 14 روز بعد عدالت میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے زیرحراست ملزم کو کئی روز تاخیر سے پیش کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو تاخیر …

Read More »

ایران میں بڑا مغربی گیم ناکام، 100 دہشت گرد گرفتار

گرفتاری

پاک صحافت ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے کے شہر ارومیہ میں مختلف دہشت گرد گروہوں کے 100 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ایران کے شمال مغربی صوبے آذربائیجان کے شہر ارومیہ کے اٹارنی جنرل حسین مجیدی نے بتایا ہے کہ حالیہ فسادات اور …

Read More »

باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے ہلال خیل میں سیکورٹی فورسز اور …

Read More »

اگر عمران خان کو چار گولیاں لگنا ثابت ہوجائے تو میں استعفی دونگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو چار گولیاں لگنا ثابت ہوجائے تو میں استعفی دے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے زخموں …

Read More »

گرفتار حملہ آور کو اب تک کسی عدالت میں پیش نہ کرنا سوالیہ نشان ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے حملہ آور کو اب تک کسی عدالت میں پیش نہ کرنا سوالیہ نشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

میانمار میں فوجیوں کا شہریوں پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

میانمار

پاک صحافت میانمار کے فوجیوں نے ریاست رخائن کے ایک گاؤں پر حملہ کر کے 5 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ الانا نیوز ایجنسی نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ میانمار کے فوجیوں نے رخائن صوبے کے ایک گاؤں کو آگ لگا کر وہاں موجود پانچ افراد …

Read More »

پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں تصادم، تین کارکن زخمی

پی ٹی آئی

ٹیکسلا (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں فائرنگ کے نتیجے میں تین کارکن زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکنان کا گزشتہ روز جھگڑا ہوا …

Read More »