Tag Archives: فائرنگ

جنوبی وزیرستان میں فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگر دہلاک، 6 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگردہلاک جبکہ 6 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے موثر …

Read More »

بھارتی فوج کی ایل او سی میں بلااشتعال فائرنگ سے 60 سالہ بزرگ شہید

ایل او سی

راولپنڈی (پاک صحافت) بھارتی فوج کی ایل او سی کے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے 60 سالہ بزرگ شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے باز نہ آیا، جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے ایک بار پھر …

Read More »

پشاور، پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

پولیس

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے ضلع خیبرباڑہ کے پہاڑی علاقے چورہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے۔ اس دوران پولیس کے جوانوں …

Read More »

راولپنڈی میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ 7 روزہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 7 روز کے لیے جلسے، …

Read More »

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا

شہید

پاک صحافت فلسطینی ذرائع نے بنیاد پرست صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق فلسطینی تلکرم کیمپ پر صہیونی فوجیوں کے حملے میں نوجوان کی موت ہوئی۔ اس حملے میں اس شہید کے ساتھ 4 دیگر افراد بھی زخمی ہوئے …

Read More »

تل ابیب کا فلسطینیوں کے غم و غصے پر ردعمل

تل اویب

پاک صحافت حماس نے تل ابیب کی شہادت کو فلسطینیوں کا فطری ردعمل قرار دیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں یہ کارروائی فلسطینیوں کے غصے کا جواب ہے۔ حماس کے مطابق صہیونی مظالم پر فلسطینیوں کا یہ فطری ردعمل ہے۔ عبداللطیف …

Read More »

تل ابیب آپریشن پر صہیونی میڈیا کا رد عمل؛ یہ سیکورٹی کی ایک بڑی خلاف ورزی ہے

صیھونی میڈیا

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے ہفتے کی رات کہا ہے کہ یہ کارروائی تل ابیب میں شہادت کی کارروائی کے جواب میں سیکورٹی کی ایک بڑی ناکامی ہے جس کے نتیجے میں ایک صیہونی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کی …

Read More »

چمن میں فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید

ایف سی

چمن (پاک صحافت) چمن میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے کلی احمد میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے گشت کرنے والے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کی جس سے …

Read More »

خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکہ، متعدد پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی

باڑہ بازار دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ باڑہ بازار کے تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب ہوا، دھماکے کے بعد شدید فائرنگ بھی کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

پولیس

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں تھانہ منتی پر دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش کی جسے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ …

Read More »