Tag Archives: غلط استعمال

چیٹ جی پی ٹی کا غلط استعمال، شہری گرفتار

(پاک صحافت) چینی پولیس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس ٹول چیٹ جی پی ٹی کے غلط استعمال پر شہری کو گرفتار کرلیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی پولیس نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ٹرین حادثے کی جعلی خبریں بنانے اور اسے …

Read More »

صہیونی میڈیا: ڈرون جنگ بغیر فتح کے جنگ ہے

ڈرون

پاک صحافت ایک صیہونی میڈیا نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کے خلاف صیہونی حکومت کی نئی ڈرون جنگ کو “بغیر جنگ کے فتح” قرار دیا ہے کیونکہ اس سے مزید فلسطینی نوجوان مسلح ہو کر فلسطینی عسکریت پسندوں میں شامل ہوں گے۔ اس خطے میں گروپس …

Read More »

صارفین کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اسنیپ چیٹ کی جانب سے بہترین فیچر

اسنیپ چیٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) اسبیپ چیٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ’ اسنیپ میپ ‘ میں ریئل ٹائم لوکیشن شیئرنگ کا فیچر شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

نور مقدم کو انصاف دلانے میں تاخیر سمجھ سے باہر ہے، عدنان صدیقی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ جب ملزم کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں تو عدالت کیس کیوں گھسیٹ رہی ہے؟ اسلام آباد میں بےدردی سے قتل کی جانے والی نور مقدم کو انصاف دلانے میں تاخیر سمجھ سے باہر ہے۔ …

Read More »

عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا، نذیر چوہان

لاہور (پاک صحافت) جہانگیرترین ہم خیال گروپ کے رہنما نذیر چوہان نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر عہدے کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے زیادتی کی ہے، …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ماہ کے دوران 20 لاکھ بھارتی صارفین سمیت 29 لاکھ اکاؤنٹس بلاک

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) میسجنگ کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک ماہ کے دوران 20 لاکھ بھارتی صارفین سمیت 29 لاکھ اکاؤنٹس بلاک کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے بھارت میں نافذ ہونے والے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کے تحت جاری کردہ پہلی ماہانہ …

Read More »

گوگل پر اشتہاری اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر 220 ملین یورو کا جرمانہ

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کی مقبول ترین کمپنی گوگل پر اشتہاراتی اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر 220 ملین یورو کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق یہ جرمانہ فرانس کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی مسابقتی …

Read More »

سابق چیئرمین ایف بی آر کی 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے  حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ ملک میں پانچ ہزار کے نوٹ بند کر دیئے جائیں،  سابق  چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ملکی معیشت میں بہتری آئے …

Read More »