Tag Archives: عوام

وزیراعظم شہبازشریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کیلئے خصوصی پیکج کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »

حکومت نے سالانہ اربوں روپے بچانے کا ہنگامی پلان تیار کر لیا

کابینہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی حکومت نے سالانہ اربوں روپے بچانے کا ہنگامی پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان تیار کر لیا ہے جس سے ملک کو سالانہ 262 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم …

Read More »

مسلمانوں پر خودکش حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں پر خودکش حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد دشمنوں کے دست و بازو …

Read More »

نوازشریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی متوقع

نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے میں واپسی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے میں وطن واپسی کا امکان ہے۔ نواز شریف کی واپسی سے …

Read More »

گھڑی عمران خان کی نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کی عزت دی، ان کو حساب دینا پڑے گا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ گھڑی عمران خان کی نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کی عزت تھی۔ عمران خان کو اس کا حساب دینا ہوگا۔

Read More »

سندھ حکومت کی جانب سے اہلیان سکھر کیلئے پیپلز بس سروس کا آغاز

پیپلز بس سروس

سکھر (پاک صحافت)  سندھ حکومت کی جانب سے اہلیان سکھر کی سہولت کیلئے پیپلز بس سروس کا آزمائشی بنیاد پر آغاز کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی اور حیدرآباد کے بعد  سکھر میں بھی جنوری سےحکومت سندھ پیپلز بس سروس شروع کرنے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلی …

Read More »

سندھ بھر میں آج یوم ثقافت انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر میں آج یوم ثقافت انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ مختلف شہروں میں یوم ثقافت کے حوالے سے مختلف پروگرام اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھی کلچرل ڈے پر جاری کیے گئے اپنے …

Read More »

پیپلز پارٹی نے عوام کو روٹی کپڑا اور مکان دیا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عوام کو روٹی کپڑا اور مکان دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی اور پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عوام کی ہر دلعزیز شخصیت ذوالفقار علی بھٹو نے …

Read More »

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے چینی کی قیمتوں کو برقرار رکھا جائے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کےلیے چینی کی قیمتوں کو برقرار رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ملک میں چینی کی صورت حال کے جائزے کیلئے اجلاس ہوا، جس میں چینی …

Read More »

عوام نے عمران خان کے لانگ مارچ کا مکمل بائیکاٹ کیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عوام نے عمران خان کے لانگ مارچ کا مکمل بائیکاٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف …

Read More »