رانا ثناءاللہ

عوام نے عمران خان کے لانگ مارچ کا مکمل بائیکاٹ کیا۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عوام نے عمران خان کے لانگ مارچ کا مکمل بائیکاٹ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند ہزار لوگ جمع کرسکی ہے۔ پی ٹی آئی نے دھرنا دینے کا فیصلہ کیا تو 1000، 500 سے زائد لوگ نہیں ہوں گے۔

رانا ثناءاللہ کا مزید کہنا تھا کہ ادارے کی کمٹمنٹ کو ماننا چاہیے، عمران خان کو بطور سیاسی کارکن تجویز دی ہے سیاسی قیادت سے رابطہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جو زبان استعمال کرتے رہے ہیں ان کو پہل کرنا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار

امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے