Tag Archives: عمران خان

یوم یکجہتی کشمیر پر کوٹلی میں وزیر اعظم کا خصوصی خطاب

یوم یکجہتی کشمیر پر کوٹلی میں وزیر اعظم کا خصوصی خطاب

مظفر آباد (پاک صحافت) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے پاکستان کشمیریوں کوآزاد رہنے یا پاکستان کا حصہ بننے کا حق دے گا،مودی کوپھر کہتا ہوں،آپ جیت نہیں سکتے،5اگست کا اقدام واپس کر کے مذاکرات کرو۔ وزیر اعظم …

Read More »

وزیر اعظم کی استعفے کی پیشکش، مریم نواز کا شدید ردعمل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم کی جانب سے مشروط استعفے کی پیشکش پر شدید ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کی، مریم نواز کہتی ہیں کہ سڑک پر کھڑے ہو کر صبح شام اسمبلی کو گالیاں …

Read More »

وزیر اعظم مستعفیٰ ہونے پر راضی، مگر ایک شرط پر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ دینے پر راضی ہوگئے، تاہم انہوں نے مستعفیٰ ہونے کے لئے ایک شرط رکھ دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اپوزیشن لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کرادے تو وہ کل ہی استعفیٰ …

Read More »

این آر او دینا ملک سے غداری ہوگی، وزیر اعظم کا ایک بار پھر این آر او دینے سے صاف انکار

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے ایک بار پھر این آر او دینے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ این آر او دینا ملک سے غداری ہوگی،  وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ2بڑے ڈاکوؤں نے 10سال مل کر ملک کو لوٹا، بڑے ڈاکو …

Read More »

حکومت کا ہر گھرانے کو سالانہ دس لاکھ روپے فراہم کرنے کا اعلان

حکومت کا ہر گھرانے کو سالانہ دس لاکھ روپے فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ہر گھرانے کو سالانہ دس لاکھ روپے فراہم کرنے کا اعلان کر دیا وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ خیبر پختونخواہ کے تمام شہریوں کو ہیلتھ کوریج پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ہیلتھ انشورنس کے تحت شہری پورے پاکستان کے 400 …

Read More »

ہماری حکومت  مہنگائی  کم کرنے میں کامیاب رہی ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مہنگائی کم کرنے کامیاب رہی ہےان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح اس سطح سے نیچے آگئی جو ہماری حکومت کے سنبھالنے کے وقت تھی، معاشی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے: عمران خان

سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے

لاہور(پاک صحافت) ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اہم انکشاف کیا ہے کہ مجھے بھی سینیٹ الیکشن میں پیسوں کی پیش کش ہوئی تھی، سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے یہ پیسے اوپر تک جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

کوئی بھی مجھ پر کرپشن ثابت کردے تو مجھے گولیاں مار دیں، پرویز خٹک کا دبنگ اعلان

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے مجھ پر کرپشن کے الزامات لگانے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستان میں کوئی بھی مجھ پر کرپشن ثابت کردے تو مجھے گولیاں مار دیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ پرویزخٹک کے گھر …

Read More »

وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز دینے کی خوشخبری سنا دی

وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز دینے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ کو ایک اہم خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اگلے سال سے اراکین پارلیمنٹ کو پچاس پچاس کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی …

Read More »

سلیکٹڈحکومت نے صرف کرپشن، کمیشن اور چوری میں ترقی کی ہے: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کو ہر محاذ پر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے ،سلیکٹڈ حکومت نے کرپشن ،کمیشن اور چوری کے معاملات میں ترقی ہے،عمران صاحب کے دور میں پاکستان کرپشن میں 120 سے 124 ویں …

Read More »