Tag Archives: عطا تارڑ

عمران نیازی سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکا ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور احسن جمیل گجر نے عمران خان کی ایماء پر کرپشن کی ہے۔ عمران نیازی سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکا ہے اس نے گھڑیاں بیچی ہیرے کی انگوٹھیاں بیچی اور رشوت لیکر …

Read More »

لوٹ کر کھا گئے پاکستان، بشری، گوگی اور کپتان۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لوٹ کر کھا گئے پاکستان، بشریٰ، گوگی اور کپتان، ان تین افراد نے جتنی کرپشن کی ہے وہ پاکستان کے ستر سالہ تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

ہمیں پنجاب اسمبلی میں 9 ممبران کی برتری حاصل ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب اسمبلی میں 9 ممبران کی برتری حاصل ہے، جتنی بار بھی ووٹنگ کروائی جائے ہمارے ممبران کی تعداد میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

عدالتی فیصلے میں نہ ہی الیکشن کالعدم کرنے کا کہا ہے اور نہ فریش الیکشن کرانے کی ہدایت دی ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے میں نہ ہی الیکشن کالعدم کرنے کا کہا ہے اور نہ فریش الیکشن کرانے کی ہدایت دی ہے، عدالت نے محض پچھلے الیکشن کو جاری رکھنے کا کہا ہے۔

Read More »

عدالت نے نہ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹایا نہ انتخاب کالعدم قرار دیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت نے نہ وزیراعلی کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا ہے اور نہ ہی حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

عطا تارڑ نے تحریک انصاف کو خبردار کر دیا

لاہور (پاک صحافت) پاکسان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی نے امن خراب کرنے کی کوشش کی تو ہم قانونی کاروائی کرنے کا حق رکھتے ہیں، محکمہ داخلہ اور لاہور کی انتظامیہ کو ابھی تک کوئی درخواست موصول …

Read More »

امن و امان کے قیام کیلئے موجودہ حکومت کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ علامہ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں امن و امان کے قیام کے لئے موجودہ حکومت کے اقدامات قابل تعریف ہیں، جس پر حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللہ تارڑ اور وزیر قانون ملک احمد خان …

Read More »

پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے ساتھ ہماری پوزیشن مزید مستحکم ہوگی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے ساتھ ہماری پوزیشن مزید مستحکم ہوگی۔ ضمنی انتخابات میں جیت کے لیے پر امید ہیں، یہ الیکشن پی ٹی آئی کے لیے بڑا ٹف ہوگا۔ …

Read More »

وزیراعلی حمزہ شہباز نے آتے ہی فرض شناس افسران کی تعیناتیاں کیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے آتے ہی صوبے بھر میں فرض شناس اور ایماندار افسران کی تعیناتیاں کیں ہیں جس سے جرائم میں کمی واقع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

جو لوگ آئین اور قانون کو داؤ پر لگارہے ہیں ان کو سزا ملے گی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جو لوگ اپنی انا اور ذاتی مفادات کی خاطر ملکی آئین اور قانون کو داؤ پر لگا رہے ہیں ان کو سزا ضرور ملے گی، کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ عطا تارڑ نے کہا …

Read More »