Tag Archives: عطا تارڑ

سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری ہیں، مسلم لیگ ن اداروں کے خلاف مہم چلانے پر یقین نہیں رکھتی۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری …

Read More »

سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری کا ہاتھ ہے، مسلم لیگ ن اداروں کے خلاف مہم چلانے پر یقین نہیں رکھتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری اور …

Read More »

عمران خان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج کر دم لیں گے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان دونوں ہاتھوں سے پاکستان کو لوٹتے رہے، موقع ملا تو عمران خان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج کر دم لیں گے، عمران خان کی کچھ مجبوریاں ہیں، یہ جیل نہیں جا سکتے۔ تفصیلات کے …

Read More »

فواد چوہدری ایک نالائق اور نااہل شخص ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خود کو قانون دان کہنے والا فواد چوہدری ایک نالائق اور نااہل شخص ہے، جس کا کام جھوٹ بولنا اور دوسروں کی کردار کشی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے …

Read More »

عطا تارڑ نے فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی کو قانون نوٹس بھیج دیا

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی کو قانون نوٹس بھیج دیا۔ خیال رہے کہ عطا تارڑ نے فواد چوہدری کے الزامات پر قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ نے ارکان پنجاب اسمبلی کو …

Read More »

کسی رکن کو پیسوں کی پیشکش ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حسب سابق جھوٹ اور الزام تراشی پر اتر آئے ہیں، میری طرف سے کسی رکن کو پیسوں کی پیشکش ثابت ہوجائے تو ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ …

Read More »

تحریک انصاف کے تمام بیانیے اب تک غلط ثابت ہوئے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام بیانیے اب تک غلط ثابت ہوئے ہیں، عمران خان اور فواد چوہدری کے پاس جھوٹ اور دھوکے کے علاوہ کچھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل گرفتار

شہباز گل

مظفرگڑھ (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کا کہنا …

Read More »

پولنگ کے دوران شرانگیزی، فساد اور غنڈہ گردی نہیں ہونے دیں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات کی پولنگ کے دوران شرانگیزی، فساد اور اور غنڈہ گردی نہیں ہونے دیں گے۔ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عوامی فیصلہ زور …

Read More »

ضمنی الیکشن کے دوران کسی کو بدامنی پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے کسی بھی حلقے میں بدامنی اور شرانگیری پھیلانے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر پر پنجاب …

Read More »