عطا تارڑ

پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے ساتھ ہماری پوزیشن مزید مستحکم ہوگی، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے ساتھ ہماری پوزیشن مزید مستحکم ہوگی۔ ضمنی انتخابات میں جیت کے لیے پر امید ہیں، یہ الیکشن پی ٹی آئی کے لیے بڑا ٹف ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے صوبائی وزراء سید حسن مرتضی ,ملک احمد خان، عطا اللہ تارڑ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سیکرٹریٹ 158سی ماڈل ٹاؤن میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے یہ پریس کانفرنس کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ اس موقع عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ہماری سپورٹ کا اعلان کرنے پر ہم ان کے مشکور ہیں، متحدہ اوپوزیشن نے پہلے تبدیلی سرکار کو چلتا کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آصف علی زرداری کے بغیر شاہد یہ ٹارگٹ مکمل نا ہو سکتا۔ یہ مشترکہ حکومت ہے، ہر جماعت کی کاوششیں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے