Tag Archives: عراق

امریکہ اپنی تیار کردہ دہشت گرد تنظیم داعش کو بچانے کے لیئے شام میں فضائی کاروائی کررہا ہے: رپورٹ

امریکہ اپنی تیار کردہ دہشت گرد تنظیم داعش کو بچانے کے لیئے شام میں فضائی کاروائی کررہا ہے: رپورٹ

دمشق (پاک صحافت) شام اور عراق میں جب تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے جنم لیا اور اس کی دہشت گردانہ سرگرمیاں عروج تک جا پہنچیں تو امریکہ نے انتہائی درجہ منافقت اختیار کرتے ہوئے داعش کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کر دیا۔ منافقت …

Read More »

عراقی وزیر دفاع کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی وزیر دفاع  جمعہ عناد سعدون الجبوری نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات کی، ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات وزارت خارجہ میں ہوئی، جس کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی  سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال  کیا …

Read More »

امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ بھی فاش، شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد ہوگئے

امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ بھی فاش، شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد ہوگئے

دمشق (پاک صحافت) داعش کے بانی امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ اس وقت فاش ہوگیا جب شامی فوج نے شہر حمص میں چار داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ہتھیاروں کے ایک گودام کا انکشاف کیا ہے جہاں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔ ایک روسی …

Read More »

داعش کے بانی امریکہ نے ایک بار پھر دہشت گرد تنظیم داعش کو وسیع پیمانے پر ہتھیار فراہم کرنا شروع کردیا: اہم انکشاف

داعش کے بانی امریکہ نے ایک بار پھر دہشت گرد تنظیم داعش کو وسیع پیمانے پر ہتھیار فراہم کرنا شروع کردیا: اہم انکشاف

بغداد (پاک صحافت)  بدنام زمانہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش جسے کچھ سال پہلے امریکہ نے عراق اور شام میں ناامنی پھیلانے کے لیئے تیار کیا تھا، اب ایک بار پھر امریکہ نے اس تنظیم کو بھاری پیمانے پر اسلحہ فراہم کرنا شروع کردیا ہے تاکہ عراق اور اسلامی ممالک …

Read More »

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ، ایک امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ، ایک امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

بغداد (پاک صحافت) عراق میں ایک امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوا ہے جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عراق میں امریکی اتحاد نے پیر کو کہا ہے کہ یہ راکٹ حملہ شمالی عراق میں امریکی اڈے پر …

Read More »

امریکہ دہشت گردوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر ان کی پشت پناہی کررہا ہے: طیب اردوان

امریکہ دہشت گردوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر ان کی پشت پناہی کررہا ہے: طیب اردوان

انقرہ (پاک صحافت) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکہ پر شدید الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر ان کی پشت پناہی کررہا ہے، ساتھ ہی ترکی نے عراق میں 13 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد امریکہ پر کرد مسلح …

Read More »

عراقی سیکیورٹی فورسز نے بدنام زمانہ دہشت گرد تنظیم داعش کے 16 ارکان کو گرفتار کرلیا

عراقی سیکیورٹی فورسز نے بدنام زمانہ دہشت گرد تنظیم داعش کے 16 ارکان کو گرفتار کرلیا

بغداد (پاک صحافت) عراقی وزارت داخلہ نے دعاش کی گرفتاریوں کے حوالے سے اہم تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا ہے کہ عراقی سیکیورٹی فورسز نے بدنام زمانہ دہشت گرد تنظیم داعش کے 16 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ …

Read More »

عراق میں بدنام زمانہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا

عراق میں بدنام زمانہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا

بغداد (پاک صحافت) عراق میں بدنام زمانہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف حشد الشعبی بری فوج اور فضائیہ کی مشترکہ کاروائی شروع ہو گئی  ہے اور متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی اور عراقی فوج نے بغداد، سامرا اور الانبار صوبوں میں …

Read More »

عراق کے شہر بغداد میں خودکش بم دھماکا، 28 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے

عراق کے شہر بغداد میں خودکش بم دھماکا، 28 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے

بغداد (پاک صحافت)عراق کے شہر بغداد کے وسط میں واقع کمرشل علاقے میں دو خود کش بم دھماکوں میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ خودکش جیکٹ پہنے ہوئے بمبار نے خود کو بغداد کے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا شرمناک کارنامہ، درجنوں شہریوں کو ہلاک کرنے والے دہشت گردوں کو عام معافی دینے کا اعلان کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا شرمناک کارنامہ، بغداد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے درجن شہریوں کو ہلاک کرنے والے 15 دہشت گردوں کو عام معافی دینے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو اس وقت اپنی ذلت بھری شکست سے بوکھلائے ہوئے ہیں انہوں نے جاتے جاتے ایک شرمناک کارنامہ انجام دیتے ہوئے 2007 میں بغداد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے درجن بھر شہریوں کو نشانہ بنانے پر سزا یافتہ بلیک واٹر کے 4 اہلکاروں سمیت 15 افراد …

Read More »