Tag Archives: عراق

مصطفی الکاظمی، ہمیں امریکی افواج کی کوئی ضرورت نہیں ہے

مصطفی الکاظمی

بغداد {پاک صحافت} عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں اور دونوں ملکوں کے مابین اسٹریٹجک مذاکرات کا مقصد بھی بغداد اور واشنگٹن کے مابین روابط پر نظر ثانی کرنا ہے۔ الشرق الاوسط کے مطابق عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایک …

Read More »

سید حسن نصراللہ، لبنان کو درپیش مشکلات کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے

حسن نصر اللہ

لبنان {پاک صحافت} حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے جمعرات کی شب یوم الجریح کے موقع پر خطاب کیا،سید حسن نصراللہ نے سب سے پہلے مزاحمتی تحریک کے شہدا کے لواحقین کی تعریف اور شکریہ ادا کیا اور حالیہ شہدا کے لواحقین سے تعزیت کی،انہوں نے کہا …

Read More »

عراق کے صوبہ الانبار میں داعشی سرنگیں اور غار تباہ

سرنگ

الانبار {پاک صحافت} عراقی سکیورٹی فورسز نے عراق کے صوبہ الانبار میں داعشی دہشت گرد گروہوں کے ایک سرنگ اور غار کو تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے ایک بیان میں کہاکہ انٹیلیجنس فورسز درست معلومات اور بہادری کے ساتھ ایک آپریشن کے دوران،صوبہ الانبار میں القائم …

Read More »

امریکی سازشوں کے مقابل عراق و شام کا استحکام قابل افتخار ہے، محمود جوخدار

جوخدار

سوریہ {پاک صحافت} سوریہ سے شامی رکن پارلیمنٹ،محمود جوخدار نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشوں کے خلاف عراق اور شام کے استحکام کو قابل فخر،خودمختاری اور سرفرازی کا باعث قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شامی فوج اور حشد الشعبی کے ہیروز کی حاصل کردہ فتوحات …

Read More »

دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والوں پر امریکی حملے داعش کو بچانے کے لیئے کیئے جاتے ہیں: امریکی سیاستدان

دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والوں پر امریکی حملے داعش کو بچانے کے لیئے کیئے جاتے ہیں: امریکی سیاستدان

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی سیاستداں نے امریکہ کی جانب سے داعش کی پشت پناہی کرنے کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ جو شام اور عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والوں پر حملے کرتا ہے اس کا اصلی مقصد داعش کو بچانا اور اسے …

Read More »

پاپ فرانسیس کی شیعہ رہنما آیت اللہ سیستانی کے ساتھ اہم ملاقات، دنیا بھر کو صلح و دوستی کا پیغام دیا

پاپ فرانس کی شیعہ رہنما آیت اللہ سیستانی کے ساتھ اہم ملاقات، دنیا بھر کو صلح و دوستی کا پیغام دیا

نجف (پاک صحافت)  عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں دنیا کے کیتھولک عیسائيوں کے رہنما پاپ فرانسیس نے شیعہ دینی رہنما آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی جس میں دونوں رہنماؤں نے دنیا بھر کو امن و بھائی چارے کا پیغام دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل …

Read More »

پوپ فرانسس عراق پہنچ گئے، آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کریں گے

بغداد (پاک صحافت) عیسائی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس تین روزہ دروے پر عراق پہنچ گئے، عراق بھر میں پوپ کی تصاویر اور خیرمقدمی بینرز لگائے گئے ہیں۔ پوپ فرانسس معروف مذہبی رہنما آیت اللہ سید علی سیستانی سے بھی ملاقات کریں گے جس کے بعدوہ تاریخی شہر ناصریہ …

Read More »

پاپ فرانسیس کی شیعہ دنیا کے نامور رہنما آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات عالمی برادری کے لیئے امن کا پیغام

پاپ فرانسیس کی شیعہ دنیا کے نامور رہنما آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات عالمی برادری کے لیئے امن کا پیغام

(پاک صحافت)  دنیا بھر میں یہ خبر ایک اہم سرخی بنی ہوئی ہے کہ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پاپ فرانسیس اپنے دورہ عراق کے دوران شیعہ دنیا کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کریں گے۔ عراقی کلیساوں کے رہنما لوئیس رافائل ساکو کے مطابق پاپ فرانسیس دورہ عراق …

Read More »

عراق میں امریکی دہشت گرد فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش، متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے

عراق میں امریکی دہشت گرد فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش، متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے

بغداد (پاک صحافت) عراق میں امریکہ کی دہشت گرد فوج کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے عراقی مزاحمت کاروں نے عین الاسد میں امریکی فوجی اڈے پر 14 راکٹ داغے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 107 میلی میٹر …

Read More »

عراق میں موجود امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے کی ویڈیو جاری، امریکہ نے ایرانی میزائل کی طاقت کا اعتراف کرلیا

عراق میں موجود امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے کی ویڈیو جاری، امریکہ نے ایرانی میزائل کی طاقت کا اعتراف کرلیا

بغداد (پاک صحافت) ایران کی جانب سے عراق میں 13 ماہ قبل امریکی بیس پر ہونے والے ایرانی میزائل حملے کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس کے بعد امریکہ نے ان حملوں کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائل شدید …

Read More »