Tag Archives: عدالت

عمران خان اگر جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو جلسوں کی بجائے پارلیمان میں اپنی اکثریت ثابت کریں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا  کہنا ہے کہ عمران خان اگر واقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو جلسوں کی بجائے پارلیمان میں اپنی اکثریت ثابت کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سکریٹری جنرل …

Read More »

اداکارہ کنگنا بڑی مشکل میں پھنس گئیں

کنگنا

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔ خیال رہے کہ سیشن عدالت نے اداکارہ کنگنا کی دو درخواستیں مسترد کی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف شاعر جاوید اختر کی جانب سے دائر کیے گئے کیس میں عدالت نے …

Read More »

شہبازشریف سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ اور احتساب عدالت سے سرخرو ہوچکے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے باوجود شہباز شریف تمام اعلی عدالتوں سے سرخرو ہوچکے ہیں اور ان کے خلاف ایک روپیہ کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ …

Read More »

سابق میئر کراچی وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری

وسیم اختر

کراچی (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نجی اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج میں ملوث ہونے پر سابق میئر کراچی وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی اسپتال میں مبینہ طور پر دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت انسداد …

Read More »

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی پریشانی میں اضافہ

شاہ رخ خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان  کی پریشانی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، رپورٹ کے مطابق ی فلم ’رئیس‘ کی پروموشن کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کا معاملہ عدالت نے ایک بار پر ملتوی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق سال 2017 میں ریلیز …

Read More »

عوام کی عدالت عمران نیازی کی تلاشی لے گی، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی عدالت عمران نیازی کی تلاشی لے گی۔ انشاءاللّٰہ عدم اعتماد پر بھی ہم کام کر رہے ہیں، عدمِ اعتماد بھی کامیاب ہو گی اور یہاں پر موجود ہر شخص میرے …

Read More »

ڈیلی میل کے مطابق شہبازشریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  مسلم لیگ ن کے صدر کے خلاف حکومتی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلی میل کے مطابق شہبازشریف کیخلاف کوئی ثبوت نہیں۔شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ …

Read More »

فیصل واوڈا بھی تاحیات نااہلی کے زمرے میں آتے ہیں۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل ووڈا بھی جہانگیر ترین اور نواز شریف کی طرف تاحیات نااہلی کے زمرے میں آتا ہے تاہم یہ فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے نجی نیوز چینل …

Read More »

نور مقدم کو انصاف دلانے میں تاخیر سمجھ سے باہر ہے، عدنان صدیقی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ جب ملزم کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں تو عدالت کیس کیوں گھسیٹ رہی ہے؟ اسلام آباد میں بےدردی سے قتل کی جانے والی نور مقدم کو انصاف دلانے میں تاخیر سمجھ سے باہر ہے۔ …

Read More »

احتساب کا عمل دیکھیں، خود چور دوسروں کا احتساب کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب کے عمل کو مسترد کرتے ہوئے  کہا کہ دیکھ سکتے ہیں احتساب کا عمل کیا ہے چور خود احتساب کر رہے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ عمران …

Read More »