Tag Archives: عالمی مارکیٹ

روس سے تیل منگوانے کے معاملے پر امریکا کا کوئی پریشر نہیں۔ وفاقی وزیر پٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ روس سے تیل منگوانے کے معاملے پر امریکا کا کوئی پریشر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول پر جی ایس ٹی لگانے کی کوئی سمری یا …

Read More »

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں 16 اکتوبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب 7 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے جس …

Read More »

80% برطانوی عوام اپنے ملک کی حکومت کے انتظام سے بہت غیر مطمئن ہیں

برٹش

پاک صحافت ایک حالیہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 10 میں سے 8 برطانوی شہری اس ملک کی موجودہ حکومت سے غیر مطمئن ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، آئی پی سوس کی جانب سے کیے گئے سروے کی بنیاد پر، صرف 12% جواب دہندگان لندن میں موجودہ …

Read More »

پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) آئندہ چند روز تک پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 14 روپے فی لیٹر …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں عنقریب کمی کرنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی …

Read More »

وزیر اعظم کا حکم ہے کہ توانائی کیلئے مقامی ایندھن کا استعمال کیا جائے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہوزیر اعظم کا حکم ہے کہ توانائی کیلئے مقامی ایندھن کا استعمال کیا جائے، مقامی گیس و تیل کے ذخائر پر فوکس کرنا ہو گا، ہر سال 10 فیصد گیس کم ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

عوام پر بجلی بم گرانے کے بعد پیٹرول بم گرانے کی تیاری شروع

اوگرا

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرانے کے بعد ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال …

Read More »