Tag Archives: عاصمہ جہانگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ذمہ داری دے رہے ہیں مگر اتھارٹی نہیں دی …

Read More »

ارباب خاندان کے پی پی سے اختلافات ختم، قومی اور صوبائی اسمبلی کی ٹکٹ دی جائے گی

ارباب عالمگیر

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے ارباب خاندان کے پارٹی سے اختلافات ختم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ نے سابق وزیر ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر سے ملاقات کر کے ان کو منا لیا ہے۔ ارباب خاندان پیپلز …

Read More »

میثاق جمہوریت کے بغیر میثاق معیشت بے سود ہوگا۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ میثاق جمہوریت کے بغیر میثاق معیشت بے سود ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ اور سینیئر رہنما پی پی پی سینیٹر رضا ربانی نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں کٹھ پتلیاں بھی بیٹھی …

Read More »

فواد چوہدری اپنے قد سے زیادہ اونچی چھلانگ مت لگائیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری اپنے قد سے زیادہ اونچی چھلانگ مت لگائیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ منافقت یہ ہے کہ انسان کسی ایک سیاسی …

Read More »

ہمارے لیے عوام اور معیشت اہم ہونا چاہیے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے سب سے پہلے ملکی معیشت اور عوام اہم ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک باین جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر ہی ایسا فورم ہے جہاں ہم دل کی …

Read More »

عاصمہ جہانگیر کانفرنس، نواز شریف کی تقریر کے دوران تاریں کاٹ دی گئیں، انٹرنیٹ بھی بند

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) گزشتہ روز تیسری عاصمہ جہانگیر کانفرنس  میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر کے دوران تاریں کاٹ دی گئیں۔  اس کے علاوہ اجلاس سے دو گھنٹے قبل انٹرنیٹ کی سہولت بھی منقطع کر دی گئی تھی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ نوازشریف شریف دو روزہ کانفرنس کے …

Read More »