Tag Archives: طیبہ گل

عمران خان کے جھوٹے کیسز اور جھوٹے گواہ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جھوٹے کیسز اور جھوٹے گواہ کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف عمران دور میں بے بنیاد …

Read More »

ہمارے لیے نیب، عدالتیں اور تمام ادارے قابل احترام ہیں۔ نور عالم

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) نور عالم کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے نیب، عدالتیں اور تمام ادارے قابل احترام ہیں، لیکن سابق چیئرمین نیب پر سنگین الزامات ہیں انہیں کمیٹی میں پیش ہوکر جواب دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی …

Read More »

طیبہ گل کے معاملے پر آزاد اور شفاف انکوائری کمیشن بنایا جائے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ طیبہ گل کے معاملے پر آزاد اور شفاف انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ ہوا ہے، جو تمام معاملے کی تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

سابق چیئرمین نیب کیخلاف مزید ثبوت مانگے گئے تو فراہم کروں گے۔ طیبہ گل

طیبہ گل

اسلام آباد (پاک صحافت) طیبہ گل کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین نیب کے خلاف اگر مجھ سے مزید ثبوت مانگے گئے تو وہ بھی فراہم کروں گی، میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین نیب پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون طیبہ گل کا …

Read More »

عمران خان نے میری ویڈیوز کے ذریعے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا۔ طیبہ گل

طیبہ گل

اسلام آباد (پاک صحافت) طیبہ گل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے میری ویڈیوز کے ذریعے چیئرمین نیب جاوید اقبال کو بلیک میل کیا، اور اپنے خلاف کیسز بند کروانے کے لئے استعمال کئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیب جاوید اقبال …

Read More »

سابق چیئرمین نیب کا ایک اور غیراخلاقی سکینڈل سامنے آگیا

جاوید اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کا ایک اور غیراخلاقی سکینڈل سامنے آگیا ہے، جس میں انہوں نے ایک خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی گفتگو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کے کمیشن کے سربراہ اور سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نرغے …

Read More »